Blog
امریکا و ایران کے وفود مذاکرات کیلئے چند روز میں دوبارہ اسلام آباد آ سکتے ...
اپریل 14, 2026550امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ایک اور دور کے جلد اسلام آباد میں انعقاد کی خبریں تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ذرائع نے ...پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوںسے مشرق وسطی میں جنگ بندی ممکن ہوئی،نیول ...
اپریل 14, 2026600چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور ...ایران کااقوام متحدہ کوخط،خلیجی ممالک سےجنگ میں نقصان کےازالےکامطالبہ
اپریل 14, 2026480اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ایک خط ارسال کرتے ہوئے جنگ کے دوران ایران کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کے لیے ہرجانے کا مطالبہ ...ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل :واٹس ایپ سکیورٹی شدید تنقید کی زد میں
اپریل 14, 2026510واٹس ایپ کی سکیورٹی شدید تنقید کا نشانہ بن گئی۔ٹیکنالوجی کی نامور شخصیات ایلون مسک اور پاول دوروف نے میٹا کی ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی سکیورٹی اور اینڈ ٹو اینڈ ...روس کاایران کوامن کیلئےمذاکرات کےذریعےحل تلاش کرنےپرزور
اپریل 14, 2026590روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ گفتگو میں عباس عراقچی نے لاوروف کو 11 اپریل کو اسلام آباد ...ایران کیساتھ کشیدگی اورناکام مذاکرات کےبعدامریکاکمزورسفارتی پوزیشن میں چلا گیا ہے، ہیلری کلنٹن
اپریل 14, 2026640سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات کے بعد امریکا ایک کمزور سفارتی پوزیشن میں چلا گیا ہے اور اس ...لاہور قلندرز ایک بار پھر گلوبل سپر لیگ کا حصہ بن گئی
اپریل 14, 2026450پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ایک بار پھر گلوبل سپر لیگ (GSL) میں شرکت کرے گی۔ ٹیم رواں برس گیانا میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ تفصیلات ...آبنائے ہرمز میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت بحران کو بڑھا دے گی،ایران کی انتباہ
اپریل 14, 2026480امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ ناکہ بندی کے اعلان پر ایرانی وزارت دفاع نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس نوعیت کی کسی بھی بیرونی فوجی ...مشرق وسطیٰ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں،مذاکرات فوری بحال کیے جائیں،انتونیو گوتریس
اپریل 14, 2026480اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کئی ہفتوں کی تباہی اور بے چینی کے بعد یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع ...مذاکرات کےاگلےمرحلےکیلئےفیصلہ ایران کوکرناہے،گینداب تہران کے کورٹ میں ہے ، جے ڈی وینس
اپریل 14, 2026470امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















