Blog
لبنان پراسرائیلی حملےخطےمیں امن کی امیدوں کونقصان پہنچارہےہیں،ترک صدر
اپریل 15, 2026500ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملے خطے میں امن کے امکانات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے ذریعے پیدا ...تمام فریق نیک نیتی کےساتھ پائیدارمعاہدےکیلئےآگےبڑھیں،صدریورپی کونسل
اپریل 15, 2026490یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یورپی کونسل کے صدر نے ...امریکاکےپاس ایران جنگ سےنکلنےکاکوئی واضح پلان نہیں،برطانیہ
اپریل 15, 2026450برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوزنے ایران کے خلاف جاری جنگ پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس اس تنازع سے نکلنے کا کوئی واضح منصوبہ موجود ...سعودی حکومت نے بغیر اجازت حج کرنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کردیا
اپریل 15, 2026430سعودی حکومت نے حج کے لیے لازمی اجازت نامہ حاصل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا ...واٹس ایپ کا نیا فیچر: نامعلوم نمبرز کے سٹیٹس بھی دیکھنا ممکن ہو گا
اپریل 15, 2026500دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت صارفین کو سٹیٹس اپڈیٹس دیکھنے کا طریقہ مزید آسان اور وسیع ...پی سی بی کاشان مسعودکو ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنےکافیصلہ
اپریل 15, 2026430پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت شان مسعود کے پاس برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ مقرر کیے ...سونےکی قیمت میں پھراضافہ ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
اپریل 15, 2026480ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونا ایک بار پھر 5 لاکھ روپے کی حد عبور کر گیا۔ آل پاکستان صرافہ ...ایران ترقی کیلئےجنگ نہیں چاہتاجارحیت کی صورت میں بھرپور ردعمل ہوگا،ایرانی صدر
اپریل 15, 2026450ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران ترقی کے لیے جنگ کا راستہ اختیار نہیں کرے گا اور خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔ انہوں نے واضح کیا ...روس ایٹمی پروگرام پروہ فیصلہ قبول کرےگاجوایران کےمفادمیں ہو،روسی وزیر خارجہ
اپریل 15, 2026470روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران کے ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے حق میں ہے اور اس حوالے ...ایران جوہری ہتھیارنہ رکھنےکی گارنٹی دےتومذاکرات کامیاب ہونگے،امریکی نائب صدر
اپریل 15, 2026490امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک محدود نہیں بلکہ جامع معاہدہ چاہتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















