Blog
کشیدگی کم کرنےکی کوشش کررہےہیں،اسرائیل لبنان میں مذاکرات کا پہلا دورکل ہوگا،ٹرمپ
اپریل 16, 2026550امریکی صدر نے سوشل پلیٹ فارم ٹرتھ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...وزیراعظم کی واپسی پرامریکاایران مذاکرات کےدوسرےمرحلےکی تاریخ کااعلان متوقع
اپریل 16, 2026490پاکستان نے ایران اور امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی غیر ملکی دورے سے واپسی کے بعد ہی ثالثی مذاکراتی عمل کے دوسرے مرحلے کی حتمی تاریخ کا ...سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026570مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ ...پاکستان نیوی کا مقامی طور پر تیار کرده جدید اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ
اپریل 16, 2026660پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نیوی نے اپنی پیشہ ورانہ تیاری اور درست نشانہ لگانے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی طور پر ...ایران امریکاجنگ کےنتیجےمیں کروڑوں افرادبھوک کاشکار ہوسکتےہیں ، ورلڈبینک کی وارننگ
اپریل 16, 2026570عالمی بینک کے چیف اکانومسٹ انڈرمٹ گل نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے نتیجے میں کروڑوں افراد غذائی قلت اور بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں ...امریکی سینیٹ میں اسرائیل کوفوجی امدادروکنےسےمتعلق قراردادمسترد
اپریل 16, 2026660امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو فوجی امداد سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ ہوئی جس میں اسرائیلی فوج کے لیے بلڈوزرز کی فراہمی روکنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ اس قرارداد کے ...آبنائے ہرمز کشیدگی کے اثرات،روس نے چین کو توانائی کی کمی پوری کر نیکی پیشکش ...
اپریل 16, 2026420روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ روس اور چین کے تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں اور روسی صدر ولادیمیر پوتن جلد چین ...ایران، امریکا کا جنگ بندی میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع پر غور
اپریل 16, 2026590امریکا اور ایران جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر غور کر رہے ہیں تاکہ امن معاہدے کے لیے جاری مذاکرات کو مزید وقت دیا جا سکے۔ فریقین کے درمیان ...پی ایس ایل11:پشاورزلمی نےکوئٹہ کومات دیکر6ویں کامیابی حاصل کرلی
اپریل 16, 2026490پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی چھٹی کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے ...محکمہ موسمیات نےبارشوں کےنئےسلسلےکی پیشگوئی کردی
اپریل 16, 2026530گرمی کی آمد کیساتھ ہی پھربارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ 18 اپریل تک جاری رہنے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے بیشتر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















