Blog
ایرانی بندرگاہوں سےروانہ ہونیوالےچاربحری جہازامریکی ناکہ بندی عبورکرنےمیں کامیاب
اپریل 17, 2026440بحری جہازوں کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق ایران کی بندرگاہوں سے روانہ ہونے والے چار کنٹینر بحری جہاز امریکی ناکہ بندی لائن عبور کر چکے ہیں۔ ان میں سے تین جہاز ایران ...پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے دورہ بنگلا دیش سے قبل منیجمنٹ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
اپریل 17, 2026570پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے آئندہ بنگلا دیش دورے کے لیے ٹیم مینجمنٹ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرز عمر گل اور ...مسلح افواج دشمن کی جارحیت کاآخری سانس تک مقابلہ کریگی،ایرانی آرمی چیف
اپریل 17, 2026580آرمی ڈے کے موقع پر جاری اپنے بیان میں ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کسی بھی بیرونی خطرے یا جارحیت کا مقابلہ کرنے ...ٹرمپ کا مذاق اڑانے پر یوٹیوب نے ایرانی حکومت کے چینل کو معطل کردیا
اپریل 17, 2026630یہ چینل لیگو اسٹائل اے آئی ویڈیوز کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا تھا۔ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ اس چینل نے اسپیمنگ اور دھوکا دہی سے متعلق پالیسیوں ...پشاورمیں سیف سٹی منصوبہ فعال،فوری مددکیلئےپینک بٹن سروس شروع کردی گئی
اپریل 17, 2026510پشاور میں سیف سٹی منصوبے کے تحت پینک بٹن سروس باقاعدہ طور پر فعال کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کے تحفظ کو مزید بہتر بنانا اور کسی بھی ...امریکاکابھارت کوروسی تیل کی خریداری پردی گئی رعایت ختم کرنےکااعلان
اپریل 17, 2026590امریکا نے بھارت کو روسی تیل کی خریداری سے متعلق دی گئی رعایت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی جریدے کے مطابق اس رعایت کے دوران بھارتی ریفائنریوں نے تقریباً ...لبنان اوراسرائیل میں جنگ بندی دہائیوں پرانے تنازع کے خاتمے کیلئے ٹھوس قدم ہے،ٹرمپ
اپریل 17, 2026490امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ لبنان اوراسرائیل میں جنگ بندی دہائیوں پرانے تنازع کے خاتمے کیلئےایک ٹھوس قدم ہے۔ حال ہی میں صدرڈونلڈٹرمپ نےسوشل میڈ یاپوسٹ شیئرکی جس میں انہوں نےاسرائیل اور لبنان کے ...امریکاکااسلحہ،ایٹمی موادکی ترسیل روکنےکیلئےایران جانیوالےبحری جہازوں کی تلاشی کااعلان
اپریل 17, 2026500امریکا نے ایران کی جانب جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر حساس مواد ...موسم گرما کی کتنی تعطیلات ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اپریل 17, 2026550موسم گرما کی کتنی تعطیلات ہوں گی؟ تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور نصاب کی بروقت تکمیل کیلئے تعلیمی کلینڈر میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز بھی ...ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
اپریل 17, 2026540گرمی کی آمد سے سہمے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔بارشوں کا سلسلہ اتوار 19 اپریل تک جاری رہے گا۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















