Blog
ایرانی دشمن کونئی اورفیصلہ کن شکست دینےکیلئے پرعزم ،سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای
اپریل 18, 2026480ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کے لیے تیار ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے ...کراچی کےبعدلاہورسےبھی پہلی حج پروازروانہ،مقدس سفرکیلئے نئی سہولیات متعارف
اپریل 18, 2026390حج فلائٹ آپریشن میں اہم پیش رفت کے تحت روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے ذریعے لاہور سے پہلی پرواز روانہ ہو گئی ہے۔ لاہور سے روانہ ہونے والی پہلی پرواز میں 345 ...ایرانی فوج نےدوبارہ آبنائےہرمزکاکنٹرول سنبھالناشروع کردیا
اپریل 18, 2026470الجزیرہ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی مشترکہ فوجی کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال اب اپنی سابقہ حالت پر واپس آ چکی ہے۔ بیان میں ...لوگ مصروفیات، مسائل کی وجہ سے رشتوں میں خوشی برقرار نہیں رکھ پاتے،طوبیٰ انور
اپریل 18, 2026540پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ آج کے دور میں محبت کا تصور بدل گیا ہے اور لوگوں میں حقیقی پیار اور رومانس کم ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی ...ایران میں ہزاروں افراد کا سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں ...
اپریل 18, 2026570ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی حمایت میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے۔ تہران میں انقلاب اسکوائر پر ہونے والے اجتماع میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں ...بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز،پی سی بی نے16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
اپریل 18, 2026530بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ اسکواڈ ...ایران امریکاجنگ بندی،ایرانی فضائی راستے بین الاقوامی پروازوں کیلئے بحال
اپریل 18, 2026420ایرانی سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ آج صبح فضائی حدود کا کچھ حصہ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملک کے مشرقی حصے میں فضائی راستے بین الاقوامی ...آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ میں دشمن پاکستان کی عسکری صلاحیت دیکھ کر حیران رہ گیا،سربراہ پاک ...
اپریل 18, 2026470ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ گزشتہ برس مئی میں ہونے والے آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ کے دوران دشمن پاکستان کی عسکری صلاحیت اور مہارت دیکھ کر حیران ...امریکاایران مذاکرات دوبارہ پیرکواسلام آباد میں ہونےکاامکان ،سی سی این
اپریل 18, 2026450امریکی ٹی وی نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کے روز پاکستان میں منعقد ہوگا۔ تاہم امریکی نشریاتی ...روس اوربھارت کےدرمیان فوج تعیناتی کیلئے5سالہ دفاعی معاہدہ طے
اپریل 18, 2026440روس اور بھارت نے باہمی طور پر ایک دوسرے کے ممالک میں فوجی تعیناتی سے متعلق 5 سالہ معاہدہ طے کر لیا ہے۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















