Blog
اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلئے نیا اے آئی ماڈل متعارف
اپریل 19, 2026530سائنس اینڈٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا،اوپن اے آئی نے لائف سائنسز کے شعبے میں مہارت کو وسعت دیتے ہوئے بائیولوجی سے متعلق علم اور سائنٹفک تحقیق کے فروغ کیلئے اے آئی ...ہم اپنے ہتھیاروں پر غرور نہیں ،مگر خدا ہمارے ساتھ ہے، محمدرضا نقدی
اپریل 19, 2026480ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف کے مشیر سینئر جنرل محمد رضا نقدی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو خطے میں مکمل فوجی برتری حاصل ہے اور اگر دوبارہ کشیدگی پیدا ...اسحاق ڈارکاعباس عراقچی سےرابطہ،امن واستحکام کےپرامن حل کیلئے مذاکرات پرزور
اپریل 19, 2026470نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان گفتگو ...آبنائےہرمزسےگزرنےکی کوشش کرنیوالے2ٹینکرزکوواپس بھیج دیا،ایرانی بحریہ کادعویٰ
اپریل 19, 2026450ایرانی افواج کے مطابق آبنائے ہرمز سے بغیر اجازت گزرنے کی کوشش کرنے والے دو آئل ٹینکرز کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ دونوں ٹینکرز، جو بوٹسوانا اور ...آبنائے ہرمز پرکسی ایک ملک کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے،متحدہ عرب امارات
اپریل 19, 2026540متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آبنائے ہرمز کو مکمل اور غیر مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں منعقدہ بین الاقوامی معاشی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ...غیرملکی وفدکی آمد،ریڈزون کی بندش کافیصلہ،پولیس کامتبادل راستوں کااعلان
اپریل 19, 2026600اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر شہر میں سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ریڈ زون اور توسیعی ریڈ ...فوج کی انگلیاں ٹریگرپرہیں،قربانیاں دینے کے لیے تیارہیں،ایرانی آرمی چیف
اپریل 19, 2026560ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ ان کی افواج آخری سانس تک دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، اور فوجی اہلکار ہر وقت مکمل تیاری کے ساتھ الرٹ ہیں۔ ...ایران امریکامذاکرات کیلئےسیکیورٹی ہائی الرٹ اسلام آباد اورپنڈی میں میٹروبس سروس معطل
اپریل 19, 2026610اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس سمیت پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو تاحکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق دونوں شہروں میں تمام اقسام کی ٹرانسپورٹ ...ٹرمپ کی ایرانی تہذیب کوتباہ کرنیکی دھمکی ایران نےتاریخی مسجدکی ویڈیوجاری کردی
اپریل 19, 2026420امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی سے قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ ایک رات میں ایرانی تہذیب کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس بیان ...ٹرمپ کامذاکرات کیلئےفیلڈمارشل اورایرانی حکام سےٹیلیفونک رابطہ
اپریل 19, 2026470ایران کی موجودہ صورتحال پر امریکا کے صدرڈونلڈٹرمپ کی زیر صدارت وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مبینہ طور پر صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















