Blog
امریکاکی ایرانی آئل ٹینکروں پرقبضےکی تیاری،آبنائےہرمزپرکشیدگی بڑھ گئی،وال اسٹریٹ جرنل
اپریل 19, 2026480امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا بین الاقوامی سمندروں میں موجود ایرانی آئل ٹینکروں اور تجارتی جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اس ...صدر ٹرمپ کے پاس ایران کو ایٹمی حق سے محروم کرنے کا کوئی جواز نہیں، ...
اپریل 19, 2026430ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران عزت کے ساتھ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اور اپنا دفاع قانونی و جائز حق کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ انہوں ...امریکی بحریہ کی ایران کیخلاف ناکہ بندی، تجارتی راستوں میں رکاؤٹ کی اطلاعات،سینٹ کام
اپریل 19, 2026450امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق یو ایس ایس رش مور سمیت امریکی بحری جہاز ایران کے خلاف ناکہ بندی کے مشن میں مصروف ہیں۔ سینٹ کام نے بتایا ہے کہ ...پاکستان سے بہترین تعلقات کے بعد امریکا کیلئے بھارت پر اعتماد کرنا مشکل ہو گیا ...
اپریل 19, 2026510بین الاقوامی جریدے ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے بعد امریکا کے لیے بھارت پر اعتماد کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ...ٹرمپ نے نیتن یاہو کی خاطر امریکی فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہے، ...
اپریل 19, 2026370سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے انہیں جنگ کی طرف دھکیلا۔ کملا ہیرس کے مطابق ...ایران کیساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوسکتی ہےپاکستان میں بات چیت کے منتظرہیں،وائٹ ہاؤس عہدیدار
اپریل 19, 2026420وائٹ ہاؤس کےعہدیدارنےکہاہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوسکتی ہے،پاکستان میں مزیدبات چیت کےمنتظرہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات ...نادرانےپنشنرزکوگھربیٹھے لائف سرٹیفکیٹ حاصل کرنےکی سہولت متعارف کرادی
اپریل 19, 2026560نادرا نے پنشنرز کے لیے ایک اہم اور جدید سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب لائف سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کیا جا سکتا ہے۔اس سہولت کے ذریعے پنشنرز پاک ...پی ایس ایل11:لاہورقلندرزنےراولپنڈیزکوشکست دیکر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا
اپریل 19, 2026450پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو 32 رنز سے شکست دے کر انہیں پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم ...آج بارش ہو گی یا دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 19, 2026480آج بارش ہو گی یا دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک وگرم رہنے،جبکہ بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی گئی ...گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر سکلز متعارف
اپریل 18, 2026580اگر آپ کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کیلئے پروموٹس تحریر کرنے کا عمل بہت مشکل محسوس ہوتا ہے اور نئے فقرے لکھنا مشکل محسوس ہوتا ہے؟ تو گوگل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















