Blog
پاکستان سےپہلی حج پروازروانہ ،مقدس سفرکےآغازپرعازمینِ کی خوشی دیدنی
اپریل 18, 2026570پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور پہلی حج پرواز آج کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی۔ اس نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے ...پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز6وکٹوں سےشکست دیدی
اپریل 18, 2026510پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس ...ایران سےمتعلق مثبت پیش رفت پرٹرمپ نے کل سرپرائز کا عندیہ دیدیا
اپریل 18, 2026450امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آ رہی ہے اور کل کسی بڑے اعلان کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے ...یوٹیوب شارٹس میں صارفین کیلئے ایک منفرد فیچر متعارف
اپریل 18, 2026480یوٹیوب شارٹس میں صارفین کیلئے ایک منفرد فیچر متعارف،اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں یوٹیوب ایپ میں صارفین کیلئے کمپنی نے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ۔ یہ فیچر یوٹیوب ایپ ...نجی سکولوں میں نصاب اور یونیفارم کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ
اپریل 18, 2026550سندھ حکومت نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں کیلئے اہم فیصلے کرتے ہوئے سکولوں کے اندر نصاب، یونیفارم اور سٹیشنری کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ سندھ حکومت کے ...سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، آج موسم کیسا رہے گا ؟
اپریل 18, 2026470آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کے باعث ...حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026540حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت ...فوجی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں ہو گی، ایرانی فوج کا ...
اپریل 17, 2026530ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کو کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ...آبنائے ہرمز کھلنےکےباوجودایران کی بحری ناکہ بندی برقراررہے گی،ٹرمپ
اپریل 17, 2026490امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں انہوں ...ایرانی وفد کو اسلام آباد سے واپسی پر 2 درجن سے زائد پاکستانی جنگی طیاروں ...
اپریل 17, 2026570گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ غیر حتمی امن مذاکرات کے بعد ایرانی مذاکراتی وفد کی واپسی کے دوران پاکستان کی فضائیہ نے سکیورٹی فراہم کی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















