Blog
عمران خان کاحکم ہےکہ محمود اچکزئی کے فیصلوں کو اہمیت دی جائے،بیرسٹر گوہر
اپریل 22, 2026460چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اگر کسی بات پر ناراض ہیں تو ان کی ناراضی دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ میڈیا سے ...ایک جہازتحویل میں لیاہے،جس میں مشکوک سامان ہےجوچین کی طرف سے تحفہ ہے،ٹرمپ
اپریل 22, 2026470امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایک ایسا جہاز تحویل میں لیا ہے جس میں موجود سامان مشکوک نوعیت کا ہے اور یہ مبینہ طور پر چین ...آئندہ سال کیلئے امریکی دفاعی بجٹ میں42فیصدکااضافہ،تاریخ پیکج ہوگا
اپریل 22, 2026430امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے مالی سال 2027 کے لیے دفاعی بجٹ کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس میں مجموعی طور پر 42 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ...ایران امریکا کشیدگی، مذاکرات کی کامیابی عالمی امن کے لیے ضروری ہے، میاں صداقت مجید
اپریل 22, 2026570سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے باعث جنگ کے بادل ایک بار پھر ...پنجاب حکومت کابڑااقدام: زمین کی خریدوفروخت کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار
اپریل 22, 2026670ضلع ساہیوال میں زمین و جائیداد کی خریدوفروخت کے نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے، جہاں اب تمام لین دین صرف گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے ذریعے ہی ممکن ہوگا۔ ڈی ...پی ایس ایل11:ملتان سلطانزکی شاندارفتح:راولپنڈیز کو مسلسل 8 ویں شکست
اپریل 22, 2026450پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اہم 2 پوائنٹس حاصل کر لیے اور پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر ...ہیکنگ صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کاسپیشل ورژن متعارف
اپریل 22, 2026480ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا ایک خاص ورژن متعارف کروا دیا ، جسے خاص طور پر ہیکنگ صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے تیار کیا ...چین :ہیومینائیڈ روبوٹ نے انسانی رنرز کا ریکارڈ توڑ دیا
اپریل 22, 2026380چین کی آنر کمپنی کے لائٹننگ ہیومینائیڈ روبوٹ نے انسانی رنرز کا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کر دی۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ہاف میراتھن میں ایک ہیومینائیڈ روبوٹ نے ...کہاں گرمی پڑے گی اور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 22, 2026550کہاں گرمی پڑے گی اور کہاں تیز ہواؤں کیساتھ بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر، ...ادا کار خوشحال خان اور اداکارہ رمشا خان کی شادی کے بعد پہلی سیلفی منظر ...
اپریل 19, 2026970اداکار خوشحال خان اور اداکارہ رمشا خان کی شادی کے بعد پہلی سیلفی منظر عام پر آگئی ہے، جس میں دونوں کو بطور شوہر اور بیوی ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















