Blog
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں زیر سمندر انٹرنیٹ کیبلز کا نقشہ جاری
اپریل 22, 2026610ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی زیر سمندر انٹرنیٹ کیبلز کا تفصیلی نقشہ جاری کرتے ہوئے انہیں انتہائی حساس اور کمزور انفراسٹرکچر قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز سے ...سونےکی قیمت میں 1200روپےکی کمی ،فی تولہ کتنےکاہوگیا،جانیے
اپریل 22, 2026490آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 1200 روپے کمی کے ...جارحیت کا جواب دیا جائے گا،ٹرمپ اپنی شکست کو کبھی فتح میں تبدیل نہیں کر ...
اپریل 22, 2026300ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ 40 روزہ جنگ کے دوران دشمن کو فیصلہ کن جواب دیا گیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ...اگرجنگ دوبارہ شروع ہوئی تودشمن پرتباہ کن ضربیں لگائیں گے،پاسداران انقلاب
اپریل 22, 2026390ایران کی پاسداران انقلاب گارڈز نے خبردار کیا ہے کہ اگر لڑائی دوبارہ شروع ہوئی تو اپنے دشمن پر تباہ کن ضربیں لگائیں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب ...پی ٹی سی ایل کاملک بھرمیں 1 کروڑ گھروں تک فائبر آپٹک براڈ بینڈ نیٹ ...
اپریل 22, 2026660پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ملک بھر میں فائبر آپٹک براڈ بینڈ نیٹ ورک کو وسعت دینے کا ایک بڑا منصوبہ پیش کر دیا ہے، جس کے ...لیڈی ڈیانا کےدوست ڈاکٹر حسنات جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ مقرر
اپریل 22, 2026590لیڈی ڈیانا کے قریبی دوست کوماہر امراض قلب ڈاکٹرحسنات خان کو جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ڈاکٹرحسنات خان برطانیہ سےپاکستان منتقل ہوگئے،انہیں جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیا ...ہمیں کسی بیرونی مالی مدد کی ضرورت نہیں معیشت مستحکم ہے اور ڈالر کی کوئی ...
اپریل 22, 2026390امریکا میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے کہا ہے کہ امارات کو کسی بیرونی مالی مدد کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کی معیشت مستحکم ہے اور ڈالر کی ...ایران جنگ ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100ڈالرفی بیرل تک پہنچنےکاخدشہ
اپریل 22, 2026580عالمی مالیاتی منڈیاں منگل کے روز اس وقت محتاط ہو گئیں جب تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ 100 ڈالر فی ...کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالے لیجنڈ اداکار معین اخترکو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت ...
اپریل 22, 2026580پاکستان کے نامور اور صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کی 15ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ٹی وی ڈرامے ہوں ...اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سالہ پابندی ختم کر دی،وزیر مملکت بلال بن ...
اپریل 22, 2026420وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے کرپٹو بینکنگ پر گزشتہ 8 سال سے عائد پابندی ختم کر دی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















