Blog
لبنان ،اسرائیل کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورآج متوقع
اپریل 23, 2026470اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور آج واشنگٹن ڈی سی میں متوقع ہے، جہاں جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی کے حوالے سے اہم بات چیت کی جائے ...میٹا کی طرف سے واٹس ایپ پلس نیا سبسکرپشن پلان متعارف
اپریل 23, 2026490واٹس ایپ میں سبسکرپشن پلان متعارف کروانے کی تیاری،کتنی رقم ادا کرنا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں واٹس ایپ پلس کے نام ...آئی فون 18 پرو اور پرو میکس 2026 کب لانچ ہوں گے؟
اپریل 23, 2026530ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 18 پرو اور پرو میکس 2026 کب لانچ ہوں گے؟ ایپل ستمبر 2026 میں اپنی نئی نسل کے سمارٹ فونز آئی فون 18 پرو اور آئی ...چھٹیاں ہی چھٹیاں: طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں
اپریل 23, 2026400چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں۔تعلیمی ا داروں میںکورونا کےدور سے شروع ہونیوالی چھٹیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔کبھی موسم سرما کی چھٹیاں تو کبھی موسم گرماکی چھٹیاں ...گرمی کی انٹری: بارش سے متعلق بھی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 23, 2026450گرمی کی انٹری، بارش سے متعلق بھی محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں خشک موسم کے باعث درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، ...فیفاورلڈکپ 2026،ایران نےامریکامیں کھیلنےکی تصدیق کردی
اپریل 22, 2026540ایرانی وزارتِ کھیل نے کہا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم امریکا میں ہونے والے آئندہ فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کے ...اسلام آباد میں بڑے ترقیاتی منصوبوں کا فیصلہ مارگلہ کے دامن میں ہزار ایکڑ پارک ...
اپریل 22, 2026480وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد کے جاری اور آئندہ ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی ...لبنانی صدر کی واشنگٹن ملاقات سے قبل سخت شرائط’’ریڈ لائنز‘‘واضح کردیں
اپریل 22, 2026460لبنان کے صدر جوزف عون نے واشنگٹن میں ہونے والی آئندہ ملاقات سے قبل اپنی پالیسی لائنز اور مطالبات واضح کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کسی بھی پیش رفت ...آبنائےہرمزکی بندش سےتوانائی کےبعدعالمی غذائی نظام کوبھی خطرہ
اپریل 22, 2026470ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے اثرات صرف تیل کی عالمی سپلائی تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس سے خوراکی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ اعداد و ...امریکاایران مذاکرات کادوسرادورجمعہ کوہوگا،ٹرمپ
اپریل 22, 2026440امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کے روز ہو سکتا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق ایران سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















