Blog
اقوام متحدہ کی ایران ،امریکاسےکشیدگی کم کرنےاور سنجیدہ بات چیت کی اپیل
اپریل 11, 2026770اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ اور ایران دونوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہوں۔ کیونکہ پاکستان کی ثالثی میں بات ...گڈزٹرانسپورٹ کاکرایوں میں 40فیصدکمی کااعلان
اپریل 11, 2026840گڈزٹرانسپورٹ نےکرایوں میں 40فیصدکمی کااعلان کردیا۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ...ایران کے منجمداثاثوں کی بحالی کی خبروں کووائٹ ہاؤس نےمستردکردیا
اپریل 11, 20261070وائٹ ہاؤس نے ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ اس سے قبل سینئر ایرانی ذرائع کی جانب سے یہ دعویٰ کیا ...چین ایران کو جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنےکی تیاری کر رہا ہے، امریکی انٹیلی ...
اپریل 11, 2026800امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق چین آئندہ چند ہفتوں میں ایران کو جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ سی این این کی رپورٹ میں امریکی انٹیلی ...امریکا،ایران کےغیرملکی بینکوں میں منجمداثاثےبحال کرنےپرآمادہ،رائٹرز
اپریل 11, 2026930غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینئر ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا، قطر اور دیگر ممالک کے بینکوں میں موجود ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر آمادہ ہو ...گلگت بلتستان: ڈیجیٹل انقلاب برپا، ایس سی او کی فور جی سروسز متعارف
اپریل 11, 2026720سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن(ایس سی او) نے وادیٔ سوق، گلگت بلتستان میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز ٹو جی سے فور جی میں اپ گریڈ کر دیں۔ ٹیلی کمیونیکیشن سروسز اپ گریڈیشن کا منصوبہ این ...پی ایس ایل 11: گلین میکسویل نےحیدرآبادکنگزمین کوجوائن کرلیا
اپریل 11, 2026780پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کے اہم غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کاگیارہواں ایڈیشن جاری ہےمیگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی ...جنگ بندی: فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال
اپریل 11, 2026730جنگ بندی کے بعد فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال ہو گیا ۔ فضائی مسافروں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ امریکا ایران جنگ بندی ہوتے ہی ...ٹرمپ کی سخت کال کےبعداسرائیل لبنان جنگ بندی مذاکرات کیلئےآمادہ، سی این این
اپریل 11, 2026700سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ہونے والی ’’سخت فون کال‘‘ کے بعد اسرائیل لبنان کے ساتھ براہ ...اپنے بھائی باقر قالیباف کی مذاکرات میں کامیابی کیلئے دعاگو ہوں، نائب صدر ایران
اپریل 11, 2026890ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھی محمد باقر قالیباف کے لیے مذاکرات میں کامیابی کی دعا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















