Blog
آبنائےہرمزسےگزرنےوالےجہازوں سےفیس وصولی،ٹرمپ کی ایران کووارننگ
اپریل 10, 2026700امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکرز پر فیس عائد کرنے کی اطلاعات تشویشناک ہیں۔ انہوں نے ایران سے مطالبہ کیا کہ اگر ...کراچی: میٹرک امتحانات کا آغاز، سیکیورٹی کے سخت انتظامات،دفعہ 144نافذ
اپریل 10, 2026890کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سہو کے مطابق آج صبح دسویں جماعت کا کمپیوٹر اسٹڈیز ...فضائی مسافروں کیلئےایئربلیو کا نئے بین الاقوامی روٹ کا اعلان
اپریل 10, 2026550ایئر بلیو کی طرف سے نئے بین الاقوامی روٹ کا اعلان،آذربائیجان جانیوالے مسافروں کیلئےایئربلیو نے نئے بین الاقوامی روٹ کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایئر بلیو کے مطابق لاہور سے باکو کیلئے ...آج کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
اپریل 10, 2026920آج کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور چند ...ایران لبنان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا،ایرانی صدر مسعود پزشکیان
اپریل 9, 2026590ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران لبنان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے لبنان میں ہونے والے حملوں کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار ...ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب لانچ ہو گا؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان
اپریل 9, 2026770پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایا جائے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ ایک نئی لیک میں بتایا گیا ہے کہ پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو ستمبر 2026 میں آئی ...امریکا ایران جنگ بندی کے بعد مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی پروازیں بحال
اپریل 9, 2026920امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان کے ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔عراق، شام، کویت اور قطر کی فضائی حدود پر عائد پابندیاں بھی ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھربڑھ گئیں، 3فیصداضافہ ریکارڈ
اپریل 9, 2026780عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی اور برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 98 ...پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پہلی مرتبہ روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا
اپریل 9, 20261050پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پہلی مرتبہ روبوٹک سرجری کی جدید سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے، جسے صوبہ خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا ...کرتار پور میں بیساکھی میلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا،2800بھارتی یاتری شرکت کرینگے
اپریل 9, 2026880کرتارپور راہداری میں 3 روزہ بیساکھی میلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا، جس میں بھارت سے تقریباً 2,800 سکھ یاتری شرکت کریں گے۔ دربار کی انتظامیہ کے مطابق یاتری واہگہ بارڈر کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















