Blog
ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ...
اپریل 8, 2026810امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےایران پر حملے روکنےکےاعلان پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 14.41 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام ...دشمن کوجنگ میں تاریخی نقصان اٹھاناپڑا،امریکاکو10نکاتی منصوبے پر رضا مندکیا،ایران
اپریل 8, 2026910ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی کے معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ دو ہفتوں کی جنگ بندی اور مجوزہ مذاکرات سے متعلق جاری بیان میں کونسل نے ...سام سنگ کا اپنے صارفین کیلئے اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ
اپریل 8, 2026810ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کے سمارٹ فونز پر موجود ڈیفالٹ میسجنگ ایپل (سام سنگ امیسجز) جلد ہی غیر فعال کر دی جائے گی۔ کمپنی کی جانب ...وساکھی میلہ:سکھ یاتری10اپریل کوپاکستان پہنچیں گے
اپریل 8, 2026680سکھوں کے مذہبی تہوار وساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن پر ہزاروں سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر ...وزیراعظم شہباز شریف نےایران اورامریکاکےوفودکومذاکرات کیلئےاسلام آبادمدعوکرلیا
اپریل 8, 2026560وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت دیگر تمام ...20ویں صدی کانایاب قرآنی نسخہ،جوصفحات ہلانے پر مکہ اور کعبہ کی تصویر ظاہرکرتاہے
اپریل 8, 202676020ویں صدی کے ایک نایاب قرآنی نسخے نے اپنی منفرد فنکارانہ خوبی کے باعث خاص توجہ حاصل کی ہے۔ اس نسخے کے صفحات کو ہلکا سا موڑنے یا پنکھا بنانے پر کناروں ...امریکی کانگریس مین کاصدر ٹرمپ سے نیوکلیئر کوڈز واپس لینے کا مطالبہ
اپریل 8, 2026950امریکی کانگریس مین جم میک گورن نےمطالبہ کرتےہوئےکہاہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ سےنیوکلیئرکوڈزواپس لےلیے جائیں۔ امریکی رکنِ کانگریس جم میک گورن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ...ایران،امریکااوراسرائیل جنگ بندی ضروری تھی، میاں صداقت مجید
اپریل 8, 2026820سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کی جنگ کا خاتمہ بہت ضروری تھا۔ امریکہ،اسرائیل اور ایران کا ...پاکستان کی کامیاب سفارتکاری:جنگ بندی کےاعلان پرعالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا
اپریل 8, 2026760پاکستان کی سفارتی کوششوں کے عالمی سطح پر مثبت اثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلانات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں ...اٹک میں سونے کے ذخائر کے معاملے پر اہم پیشرفت
اپریل 8, 2026760اٹک کی زمین نے سونے کا ایک اور بڑا راز کھول دیا۔ ماہرین کے مطابق یہ صرف اٹک تک محدود نہیں، بلکہ میانوالی، دریائے ستلج اور تربیلا سمیت مختلف علاقوں میں بھی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















