Blog
دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر منا رہی ہے، صدر اور وزیر اعظم کی ...
اپریل 5, 2026850پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے مسیحی برادری ...گوگل کا نیا اوپن اے آئی ماڈل ’’جیما 4‘‘ متعارف
اپریل 4, 20261020گوگل کی جانب سے جدید اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل ’’جیما 4‘‘(Gemma 4) متعارف کرادیاگیا۔ گوگل نے کہا ہے کہ ”جیما 4“جدید ریزننگ اور خودکار (ایجنٹک) ورک فلو کے لیے تیار کیا ...ملک بھر میں بارشیں، بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی میں اضافہ
اپریل 4, 2026840ملک بھر میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف باری ریکارڈ کی گئی، جس کے ...ایران نے اب تک امریکہ کے 7 طیارے تبادہ کردیے،سی این این
اپریل 4, 2026870امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران امریکا اپنی فضائیہ کے کم از کم 7 جنگی طیارے ...گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل
اپریل 4, 2026770پاکستانی گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ مشہور گانے ’’جھول‘‘ کی گلوکارہ نے شادی کے بندھن میں قدم رکھ دیا ہے۔انورال خالد کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل ...نیتن یاہو کی کلنٹن، اوباما اور بائیڈن سے ایران پر حملے کی بار بار درخواستیں،سابق ...
اپریل 4, 2026810سابق وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف راہم ایمینوئل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے بل کلنٹن، باراک اوباما، جارج بش اور جو بائیڈن سمیت ہر امریکی صدر سے ...ایل پی جی کی قیمت 530 روپے فی کلو تک جا پہنچی
اپریل 4, 20261260کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں ایرانی اشیاء اور ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت تقریباً ...فرانسیسی اورجاپانی بحری جہازآبنائےہرمزعبورکرنےمیں کامیاب
اپریل 4, 2026760مشرق وسطیٰ میں کشیدگی :فرانسیسی اورجاپانی بحری جہازوں کی آبنائے ہرمز سے آمدورفت ریکارڈکی گئی۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے آغاز کے بعد فرانسیسی اور جاپانی بحری جہازوں کی آبنائے ہرمز سے ...جدید جنگی جہاز’’پی این ایس خیبر‘‘ کی شمولیت، پاک بحریہ کی صلاحیت میں بڑااضافہ
اپریل 4, 2026780پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بحری بیڑے میں دوسرے ملگم کلاس کارویٹ ’’پی این ایس خیبر‘‘ کی شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک مضبوط، متوازن اور جدید ...ایران کاامریکی پائلٹ کوزندہ پکڑنےوالےکیلئے1لاکھ ڈالرانعام کااعلان
اپریل 4, 2026930ایران کی جانب سے امریکی پائلٹ کو زندہ پکڑنے والے کے لیے 1 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایران نے امریکی جنگی طیارہ ایف-35 مار گرانے کا دعویٰ کیا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















