Blog
پی ایس ایل11:کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
اپریل 3, 2026760پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔ لاہور کے قذافی ...ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،گڈزٹرانسپورٹرزکاکرایوں میں 60فیصداضافے کاعلان
اپریل 3, 2026800پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کرایوں میں 60 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر پاکستان گڈز الائنس ملک ...تیل مہنگا ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف دینا قیادت کی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب
اپریل 3, 2026820مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تیل مہنگا ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف دینا قیادت کی کامیابی ہے۔ سماجی رابطے کی ...مہنگائی کانیاطوفان:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ
اپریل 3, 2026860مہنگائی کانیاطوفان،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ کردیا۔ وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیرِ خزانہ محمداورنگزیب نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 137 ...پاکستان کی جانب سے ایران امریکہ جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف
اپریل 2, 2026580وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت بھی خطے میں جنگ بندی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ خطے کی موجودہ صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے ...پی ایس ایل 11:اسلام آبادیونائیٹڈنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوشکست دیکرپہلی جیت اپنےنام کرلی
اپریل 2, 2026570پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں سلام آبادیونائیٹڈنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوشکست دیکرپہلی جیت اپنےنام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلےگئےپی ایس ایل کےنویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےٹاس جیت کرپہلےکھیلتےہوئےاسلام آبادیونائیٹڈکیخلاف مقررہ 20 اوورز ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت کی حکومت کوسنجیدہ اقدامات کی ہدایت
اپریل 2, 2026930لاہورہائیکورٹ نےاسموگ تدارک کیس میں حکومت کوسنجیدہ اقدامات کی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاسموگ تدارک سےمتعلق دائردرخواستوں پرسماعت کی۔مختلف سرکاری محکموں نے اپنی رپورٹس پیش کیں جبکہ پی ایچ اے نے ...فیفا ورلڈ رینکنگ:فرانس ایک بارپھرپہلی پوزیشن پرآگیا
اپریل 2, 2026590فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس 2018 کے بعد ایک بارپھر ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔ تازہ درجہ بندی میں اسپین دوسرے اور ارجنٹینا تیسرے نمبر پر آگئے جبکہ پرتگال کی ٹیم ایک درجہ ...ایران کی دشمن کوزمینی کارروائی پرسخت نتائج کی دھمکی
اپریل 2, 2026850ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈرامیر حاتمی نےممکنہ زمینی کارروائی پردشمن کوسخت نتائج کی دھمکی دےدی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک اعلیٰ سطحی ...سام سنگ ایکسینوس 2800 : ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا تجربہ
اپریل 2, 2026850سام سنگ نے اپنی چِپ پالیسی بدل کر ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچادی۔سام سنگ کی ایکسینوس چِپ سیریز میں بڑی تبدیلی سامنے آگئی۔ سام سنگ نے اپنے چِپ سیٹ سام سنگ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















