Blog
ایران اسرائیل جنگ:ٹرمپ اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی گفتگو کی وائٹ ہاؤس سے تصدیق
مارچ 24, 20261080وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے درمیان ایران اوراسرائیل جنگ کےبارےمیں ٹیلیفونک گفتگوکی تصدیق کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا وِٹکوف اور ...معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے ،صدرمملکت
مارچ 24, 2026960صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور دیگر وزرا ...پنجاب کےتعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع اور مارکیٹوں کے اوقات کار محدود کرنے کی ...
مارچ 24, 20261940خطےمیں کشیدہ صورتحال کےباعث ملک میں جاری توانائی بحران کےمعاملےپر پنجاب کےتعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع اور مارکیٹوں کے اوقات کار محدود کرنے کی تجویزپیش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ...جنگ کےخاتمےکیلئے ایران نے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں
مارچ 24, 2026810ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایرانی میڈیا کو بتایا کہ علاقائی فریقین اور ثالثوں نے ایران کو جنگ بندی کے لیے مختلف تجاویز پیش کی ہیں۔ اہلکار ...محکمہ موسمیات نےمزیدبارشوں کی نویدسنادی
مارچ 24, 2026690محکمہ موسمیات نےآج سےملک کےمختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کےایک نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ ...پاکستانی فلم بلھانےریلیزہوتےہی دھوم مچادی، 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
مارچ 24, 2026890ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نےریلیز کے ابتدائی دو دنوں میں 2 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس حاصل کر لیا ہے۔ لیجنڈ اداکار شان شاہد کی فلم’’بلھا‘‘ ...جدیدترین اختراع: مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار
مارچ 24, 2026890ہوائی جہاز کے بعد سب سے اہم ایجاد، جاپانی جینیئس نے مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار کر لی۔ دنیا بھر کی سیر و سیاحت اکثر سیاحوں کیلئے ناقابل ِیقین ایڈونچر ...طلبا کی موجیں: تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید اضافے کا اعلان
مارچ 24, 2026540طلبا کی موجیں، وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیع کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایران جنگ کے تناظر میں توانائی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مارچ 24, 2026930مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑاضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 16ہزار300روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ ...متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش:جل تھل ایک ہوگیا
مارچ 24, 2026830متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی جس کےنتیجےمیں کئی سڑکیں زیرآ ب آگئیں۔ سب سےزیادہ بارش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















