Blog
قومی ائیرلائنز پی آئی اے کا اندرون و بیرون ملک ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ
مارچ 22, 20261020مشرق وسطیٰ کی صورتحال ، قومی ائیرلائنزنے اندرون و بیرون ملک ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ۔ جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے کے باعث اندرون وبیرون ملک ٹکٹوں ...انوپم کھیرنے سر پر بال لگانے کی پیشکش ٹھکرا دی، وجہ بھی بتا دی
مارچ 22, 2026700بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنےسر پر بال لگانے کی پیشکش ٹھکرا دی اور وجہ بھی بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیر نے 1981 میں جب فلمی ...پی ایس ایل لاہور ، کراچی تک محدود،افتتاحی تقریب منسوخ ، اسٹیڈیم میں شائقین پر ...
مارچ 22, 20261450پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی،ایونٹ کےتمام میچزلاہوراور کراچی تک محدودکرنےکافیصلہ کرلیا گیا،جبکہ اسٹیڈیم میں شائقین پر پابندی ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ...سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں
مارچ 22, 20261280سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔ پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے ...قطر: تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادجاں بحق
مارچ 22, 20261000قطرمیں تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونےسے،6افرادجاں بحق ہوگئے۔ اتوار کے روز قطری وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ...ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے، ایرانی صدر
مارچ 22, 2026670ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام جاری ...ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیلی شہر عراد میں تباہی ، 6 افراد ہلاک، متعدد ...
مارچ 22, 2026440ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیل کےشہر عراد میں تباہی کامنظر ، 6 افراد ہلاک اورمتعدد زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے جنوبی اسرائیلی شہر عراد پر میزائل حملہ کیا، ...عیدپرعمران خان کی بچوں سےبات کرادی گئی
مارچ 22, 2026760عیدالفطرکےموقع پرعمران خان کی بچوں سےبات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں سے 25 سے 30 منٹ تک ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس دوران ...سیکیورٹی وجوہات کے باعث عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے
مارچ 21, 20261150سیکیورٹی وجوہات کے باعث اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ ...مسلح افواج کی عیدالفطر پر قوم کو مبارکباد، اتحاد اور قربانیوں کو خراج تحسین
مارچ 21, 2026850فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















