Blog
وزیراعظم کی ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات تیزکرنے کی ہدایت
مارچ 17, 2026620وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں عملدرآمد کی پیش ...آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرکااظہاربرہمی
مارچ 17, 2026820آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بعض ممالک کو تنقید اور بعض کو وارننگ دی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ...پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا
مارچ 17, 2026730پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کی نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی ...اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ،علی لاریجانی کو نشانہ بنایا گیا، ایران کی تردید
مارچ 17, 2026660اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ...یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار
مارچ 17, 20261150یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران سے جاری کشیدگی میں براہِ راست شامل نہیں ہونا ...جس ملک سے خارگ پرحملہ ہوگاجواب میں اس کے توانائی مراکز تباہ ہو نگے، ایران
مارچ 17, 2026730ایران نےپڑوسی ممالک کو پیغام دیا کہ جو بھی ملک امریکا کی جانب سے خارگ جزیرے پر حملے کے لیے اپنی سرزمین استعمال ہونے دے گا اسے معلوم ہونا چاہیےردعمل میں اس ...میٹا کا فیس بک میں اپنے صارفین کیلئے بہترین فیچرز متعارف
مارچ 17, 2026690سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری ،میٹانے فیس بک، واٹس ایپ اور میسنجر میں سکام ڈیٹیکشن ٹولز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق نئے فیچرز کا مقصد صارفین کو اس وقت ...ملک میں ایندھن کی دستیابی تسلی بخش ہے، ذخیرہ اندوزی کی ضرورت نہیں، وزیر خزانہ
مارچ 17, 2026730وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے، گھبراہٹ میں خریداری یا غیرضروری ذخیرہ اندوزی کی کوئی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت ...آپریشن غضب للحق، طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جوابی کارروائی ، ایمونیشن اور ٹیکنیکل ...
مارچ 17, 2026970آپریشن غضب للحق جاری ہے،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائیاں جاری ہیں،جبکہ کابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع ...عید الفطر کے ایام میں لاہور کے پارکوں میں خصوصی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
مارچ 17, 2026640عید الفطر کے ایام میں پی ایچ اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق لاہورکےپارکوں میں خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















