Blog
پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
مارچ 16, 20262360طلبا و طالبات کیلئے پیشہ ورانہ تعلیم کا جدید انداز،وزیراعلیٰ پنجاب کلائمٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت انٹرنیز کو ماہانہ 60 ہزار ...ریلوےکاعیدالفظرکےموقع پر4سپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ
مارچ 16, 2026720ریل کے مسافروں کیلئے سفری سہولت کا سلسلہ،وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے رواں سال عید الفطر پر چار سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کر دیا۔ ترجمان ریلوے ...پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 16, 202683170پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1410 پوائنٹس گر گیا
مارچ 16, 2026660کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 1410 پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ ...فلمسٹار شان کی عیدالفطر پر آنیوالی پنجابی فلم ’’بلھا‘‘ کا ٹریلرریلیز
مارچ 16, 2026980فلمسٹار شان کی عیدالفطر پرآنیوالی فلم’’بلھا‘‘ کا ٹریلر ریلیز،پنجابی فلم ’’بلھا‘‘ میں سپر سٹار شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کےذریعے اداکارشان شاہدکی چار سال بعد بڑے پردے ...مشرق وسطیٰ میں جنگ:خلیجی ممالک کو1990کےبعدبدترین معاشی دھچکےکا خدشہ
مارچ 16, 20261150مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث خلیجی ممالک کو1990کےبعدبدترین معاشی دھچکےکا خدشہ ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کےمطابق خلیجی ممالک کو مارچ 2026 میں جاری علاقائی کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ کے ...حرمین شریفین میں رمضان کے آخری عشرے کی 27 ویں شب:لاکھوں افراد کی شرکت
مارچ 16, 20261380حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب میں لاکھوں فرزندان اسلام نے تراویح ، تہجد کی نماز اور دعا میں شرکت کی۔ اس موقع پر روح پرور ...بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
مارچ 16, 2026700مشر ق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت میں1.51فیصدکااضافہ ہونے سے برینٹ ...تیسراون ڈے:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش نےسیریزاپنےنام کرلی
مارچ 16, 2026690تین میچزپرمشتمل سیریزکےآخری میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو11رنز سے شکست دےکرسیریز1-2سےاپنےنام کرلی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکاآخری اورفیصلہ کن میچ میرپور میں کھیلاگیا،پاکستان ٹیم کےکپتان شاہین آفریدی نےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبولنگ ...ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
مارچ 16, 2026720رمضان کے آخری عشرے میں ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















