Blog
لیلۃ القدر کی تلاش: حرمین شریفین میں ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے
مارچ 11, 2026930رمضان کے آخری عشرے میں لیلۃ القدر کی تلاش، حرمین شریفین میں 15 ہزار سے زیادہ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے۔رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی حرمین شریفین ...ٹیکنالوجی انقلاب: پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ ڈیزائن لیک
مارچ 11, 2026720ایپل صارفین کیلئے خوشخبری، پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ ڈیزائن لیک،ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔اب ایپل کے فولڈ ایبل فون ...گورنرکےپی کی مولانافضل الرحما ن سےملاقات:صوبےمیں بدامنی پرتشویش کااظہار
مارچ 11, 2026650گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نےصوبےمیں بدامنی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل ...پنجاب میں لیپ ٹاپ سکیم فیز 2 کی درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع
مارچ 11, 2026850طلبا و طالبات کیلئے لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا سنہری موقع ، پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم فیز 2 کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع ...کراچی ایئرپورٹ کی توسیع کامنصوبہ، 100 ارب روپے مختص
مارچ 11, 2026950فضائی سفر کو فروغ دینے کا سلسلہ ،کراچی ایئرپورٹ کی توسیع کے منصوبے کےلئے100 ارب روپے مختص کردئیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ کی توسیع کا فیصلہ کرتے ...اعتکاف کےدوران سیگریٹ پیناجائزہےیانہیں؟
مارچ 11, 2026610سوال:اعتکاف کےدوران سیگریٹ پیناجائزہےیانہیں؟ جواب: معتکف کا مسجد میں سگریٹ، بیڑی وحقہ پینا جائز نہیں ہے۔ تفصیلات کےمطابق روزہ ہربالغ مسلمان مردوخواتین پرفرض ہے،روزہ صبراوربرداشت کادرس دیتےہے۔20ویں رمضان غرب آفتاب سےقبل ہزاروں ...پنجاب میں اسلحہ نمائش اورناجائزاستعمال کےسدباب کا جامع ایکٹ تیار
مارچ 11, 2026900پنجاب میں پہلی مرتبہ اسلحہ نمائش اور ناجائز استعمال کے سدباب کیلئے جامع ایکٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اسلحہ کلچرکےخلاف اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلے کیےگئے۔اس ...ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں کاہدف کم کرنےکاامکان
مارچ 11, 2026760پاکستان اوربین الاقوامی مالیت ادارہ (آئی ایم ایف )کےدرمیان مذاکرات میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی ٹیکس وصولیوں کاہدف کم کرنےکاامکان ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان 7ارب ڈالرکے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی ...ایس سی او نے پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرا دی
مارچ 11, 20261060اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او)نے پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرا دی۔ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دور دراز پہاڑی علاقوں میں جدید انٹرنیٹ کی فراہمی ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی:برطانوی ایئرلائن نےمختلف پروازیں منسوخ کردیں
مارچ 11, 2026970مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث برطانوی ائیرلائن نےمختلف ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں۔ امریکااوراسرائیل کےتہران پرحملوں اورایران کی جانب سےجوابی کارروائی کےباعث خلیجی ممالک سمیت دنیابھرکےبیشترممالک نےاپنی فضائی حدودبندکردی تھی،جس کےباعث بیشتر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















