Blog
ہمارےپاس ایران پرحملہ کرنےکےسواکوئی چارہ نہیں تھا،امریکا
مارچ 6, 2026620امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہمارےپاس ایران پر حملےکےسواکوئی چارہ نہیں تھا،پاسداران انقلاب نےہتھیارنہ ڈالےتومارےجائیں گے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ہم طےشدہ ٹائم ٹیبل سےزیادہ تیزی سےایران کوتباہ کریں گے،توانائی قیمتوں کوکم کرنےکےلئے ...پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کاخدشہ:حکومت کاورک فراہم ہوم منصوبہ تیار
مارچ 6, 2026890وفاقی حکومت نےامریکااورایران جنگ کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات اورآرایل این جی کی قلت کے خدشہ کےپیش نظرمرحلہ وارتوانائی کی بچت کے منصوبے اور قیمتوں کے نئے طریقہ کار کو حتمی شکل ...حکومت کابلھے شاہ ٹرین کی بحالی کا اعلان
مارچ 6, 20261310ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ،وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے ریل کے مسافروں کو نوید سناتے ہوئے بلھے شاہ مسافر ٹرین کی بحالی کا اعلان کر دیا ۔ وزیرریلوےنےاعلان ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےانگلینڈکو7رنزسےشکست دیکرفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مارچ 6, 2026670آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نےانگلینڈکو 7رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ بھارتی شہرممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے ...رمضان کے تیسرے عشرے سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 6, 2026970رمضان کے تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ملک بھر میں ماہِ صیام کا دوسرا عشرہ جاری ہے، جبکہ تیسرے عشرے سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم ...پنجاب میں بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
مارچ 5, 20261250پنجاب حکومت نے بیوگان اور یتیم بچوں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکوبریفنگ ...رمضاالمبارک میں سوئی سدرن کاگیس شیڈول میں تبدیلی کافیصلہ
مارچ 5, 2026690سوئی سدرن نےرمضان المبارک کےمہینےمیں گیس کاشیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کےمطابق سوئی سدرن نےایل این جی کی درآمدبندہونےپر شہر قائدکراچی کےشہریوں کےلئے گیس کےشیڈول میں تبدیلی کافیصلہ کیاہے۔ ذرائع ...توشہ خانہ ٹو کیس: اپیلوں پر اعتراضات کے بعداسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات جاری
مارچ 5, 2026760توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پرآفس اعتراضات پراسلام آباد ہائیکورٹ نےاہم ہدایت جاری کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس خادم حسین سومرونےعمران خان اوربشریٰ بی بی کی ...ہم آپ کی خودمختاری کااحترام کرتےہیں،ایرانی صدرکاپڑوسی ممالک کےنام پیغام
مارچ 5, 2026520ایران کے صدر مسعود پزشکیان نےپڑوسی ممالک کےسربراہان کےنام پیغام میں کہاہےکہ ہم آپ کی خودمختاری کااحترام کرتےہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکااوراسرائیل کےایران پرحملہ کےبعدمشرق وسطیٰ اورخلیجی ممالک حالت جنگ میں ہیں،جہاں پرایران ...سائبر وار فیئر: کیامستقبل کی جنگیں واقعی سکرینوں پر لڑی جائیں گی؟
مارچ 5, 2026760سائبر وار فیئر،کیامستقبل کی جنگیں واقعی سکرینوں پر لڑی جائیں گی؟ماہرین نے سب کو چونکا دیا۔ ماہرین کے مطابق جنگیں اسلحے کی بجائے اب، کی بورڈ ،کمپیوٹرکوڈز اورسکرینوں تک جا پہنچی ہیں، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















