Blog
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج دوسرےسیمی فائنل میں بھارت اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
مارچ 5, 2026940آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوسرےسیمی فائنل میں آج بھارت اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کادوسراسیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ممبئی کے ...ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ:جنوبی افریقہ کوشکست دیکرنیوزی لینڈنےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مارچ 5, 2026920آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےساؤتھ افریقہ کو9وکٹوں سے ہراکر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کےشہرکولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر ...سورج آنکھیں دکھانےلگا،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
مارچ 5, 2026950ملک بھر میں سورج آنکھیں دکھانے لگا ہے اور محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کے حوالے سے خبردار کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں، خاص ...پاک فوج اپنےملک اورقوم کادفاع کرناجانتی ہے،میاں صداقت مجید
مارچ 5, 2026710سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ پاک فوج اپنے ملک اور قوم کا دفاع کرنا جانتی ہے اور کسی دشمن کو یہ حق ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی:تیل سپلائی کیلئےسعودیہ کاپاکستان کےساتھ تعاون جاری رکھنےکاعزم
مارچ 4, 2026650مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث سعودی عرب نے تیل سپلائی کےلئے ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویزملک ...بلدیاتی انتخابات کاکیس:عدالت نےلوکل گورنمنٹ رولزسےمتعلق رپورٹ طلب کرلی
مارچ 4, 2026880بلدیاتی انتخابات کےکیس میں لاہورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ کےرولز کے متعلق دس روزمیں رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویرنے شیخ امتیاز محمود کی بلدیاتی انتخابات بروقت اور جماعتی بنیادوں پر کرانے ...پی سی بی نےبنگلہ دیش کیخلاف ون ڈےاسکواڈکااعلان کردیا
مارچ 4, 2026840پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز کے لیے 15 رکنی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تین میچوں کی سیریز 11 سے 15 مارچ تک ...ایران امریکاکشیدگی،پاکستان کافلائٹ آپریشن معطل
مارچ 4, 2026840ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان کا فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن آج پانچویں ...دوران شوٹنگ حبابخاری کوحقیقت میں تھپڑ مارا ،صبا حمید نے راز سے پردا اٹھا ...
مارچ 4, 2026730پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صباحمیدکاکہناہےکہ ایک ڈرامےکی شوٹنگ کےدوران اداکارہ حبا بخاری کوحقیقت میں تھپڑماراتھا۔ حال ہی میں سینئراداکارہ صباحمیدنےنجی چینل کےپروگرام میں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُنہوں نے کیرئیرسمیت نجی زندگی کےبارےمیں ...امریکی کمپنی نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹک فوجی تیار کر لیے
مارچ 4, 20261090جنگوں کا پانسہ بدلنے کی تیاری،امریکی کمپنی نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹک فوجی تیار کر لیے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی فاونڈیشن نے قد آدم انسان نما روبوٹک فوجی تیار کر لیے، جو اے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















