Blog
مستحق فنکاروں کیلئے حکومت نےماہانہ وظیفےکااعلان کردیا
مارچ 2, 20261020پنجاب حکومت نےمستحق فنکاروں کیلئے ماہانہ وظیفےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب حکومت نےفنکاروں کومالی تحفظ دینےکےلئے خصوصی فنڈز قائم کرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ یہ پروگرام پنجاب آرٹسٹ خدمت کارڈ کے ذریعے فنکاروں کی زندگی ...سیکیورٹی خدشات:بلوچستان میں دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
مارچ 2, 2026620سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرحکومت بلوچستان نےصوبےبھرمیں دفعہ144 نافذکردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کےنوٹیفکیشن کےمطابق صوبہ بھرمیں اسلحہ کی نمائش ،استعمال اورموٹرسائیکل پرپابندی عائدہوگئی،غیررجسٹرڈگاڑیوں کےاستعمال،5یااس سےزائدافرادکےاجتماعات پربھی پابندی ہوگئی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ ...مشرق وسطیٰ میں جنگ کےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکار
مارچ 2, 20261080امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےکےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکارہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 15ہزار121پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ اوپن ہی منفی انداز میں ہوئی،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 9فیصدسے ...کویت میں متعددامریکی لڑاکاطیارےگرکرتباہ
مارچ 2, 2026580کویت کےوزارت دفاع کاتصدیق کرتے کہنا ہے کہ آج صبح امریکا کے متعددلڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کےترجمان کی جانب سے سوشل میڈیاپرجاری بیان میں امریکاکےمتعددلڑاکاطیار ےگرکرتباہ ہونےکی ...ایرانی میڈیا کا560امریکی فوجیوں کی ہلاکت کادعویٰ
مارچ 2, 2026660ایرانی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ ایران کےجوابی وارمیں 560امریکی فوجی ہلاک یازخمی ہوچکےہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ...ایران کا جوابی وار ، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے لرز ا ٹھا
مارچ 2, 2026630ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے،ایرانی فوج کے جوابی وار ، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے لرز ا ٹھا ۔ مقبوضہ بیت المقدس میں میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک ...ایران اب امریکاسےمذاکرات نہیں کرےگا،علی لاریجانی نےواضح کردیا
مارچ 2, 2026880ایران کے سیکورٹی چیف اور قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے واضح کیا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا، حالانکہ کچھ رپورٹوں میں دعویٰ کیا گیا ...سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
مارچ 2, 2026560سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کی رہائشگاہ پر میزائل سے حملہ ...بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے
مارچ 2, 2026670بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے۔ بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کا مواد چلا دیاگیا۔بھارتی ...پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کےکئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن معطل
مارچ 2, 20261980پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا۔ تفصیلات کےمطابق کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















