Blog
رمضان المبارک میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ سہولیات اور ہدایات
فروری 20, 20261070رمضان میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ آمد سے روانگی تک سہولیات اور ہدایات،یوں تو سارا سال عمرہ جاری رہتا ہے، تاہم رمضان المبارک میں دنیا بھر سے کثیر تعداد میں معتمرین ...دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
فروری 20, 2026660دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کیلئے آماجگاہیں ہیں اور سورج کی روشنی کو ...گلوکارہ عابدہ پروین نےزندگی کی 72بہاریں دیکھ لیں
فروری 20, 20261350صوفی موسیقی کی ملکہ عابدہ پروین نے زندگی کی72 بہاریں دیکھ لیں۔ عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین 20 فروری 1954 کو سندھ کےشہرلاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔ گلوکارہ عابدہ پروین کوصوفی ...سی سی ڈی پنجاب نے900افرادکوماورائےعدالت قتل کیا،رپورٹ میں انکشاف
فروری 20, 2026780انسانی حقوق کےادارےکی رپور ٹ میں انکشاف کیاگیاہےکہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے گزشتہ آٹھ ماہ میں 900سے زائد افراد کو ماورائے عدالت قتل کیاہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیاگیاکہ پنجاب ...آئی فون صارفین کیلئے اچھی خبر ،ایپل کا پاکستان میں آئی فونز بنانے کا فیصلہ
فروری 20, 2026920آئی فون صارفین کےلئےاچھی خبر ،ایپل نےپاکستان میں آئی فونز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے پاکستان میں آئی فونز کی تیاری شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ...پنجاب حکومت نےافسران کیلئےنئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی
فروری 20, 2026640پنجاب حکومت نےافسران کےلئےنئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 1800 ،2800 ...آئی پی ایل کوبائےبائے کہنےوالےگلین میکسویل نےپی ایس ایل کوجوائن کرلیا
فروری 20, 20261130آئی پی ایل کوبائےبائے کہنےوالے آسٹریلوی سٹارکرکٹرگلین میکسویل نے پاکستان سپرلیگ کوجوائن کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ سیزن11میں آئی پی ایل کوبائےبائےکہنےوالے آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکسویل نے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ...اداکارہ عابدہ بیگ کوحکومت پنجاب نےامدادی چیک دیدیا
فروری 20, 2026710نامور سٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کو حکومت پنجاب نے پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا ۔ امدادی چیک لاہور آرٹس کونسل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نواز گوندل نے خود عابدہ بیگ ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
فروری 20, 2026920آج موسم کیسا رہے گا؟موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ...ایپسا پنجاب کی غلام شبیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور تعینات ہونےپرمبارکباد
فروری 20, 2026910آل پنجاب سیکرٹریز یونین کونسل ایسوسی ایشن (ایپسا پنجاب) کے وفد نے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ لاہور غلام شبیر سے ملاقات کی اور انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور تعینات ہونے پر مبارکباد پیش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















