Blog
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 19, 20261420آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب28 فروری تک ملک کے ...عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی
فروری 16, 2026990عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پہلےانجکشن کےبعدڈاکٹروں نےچیک کیاتوبینائی میں بہتری نظرآئی،انجکشن لگانے کے اچھےنتائج آئے،مزیددوانجکشن لگائےجائیں گے،عمران خان کی آنکھ کی اینجیوگرافی کرنےکی تجویزبھی زیرغورآئی ،ڈاکٹرکےتجویزکرنےپرابھی ...بھارت سےشکست: ٹیم مینجمنٹ سینئرکھلاڑیوں کی پرفارمنس سےمایوس
فروری 16, 20261250آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں شکست پرپاکستان ٹیم مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کےمیچزمیں پرفارم نہ کرنےپرمایوسی کاشکارہے۔ ذرائع کےمطابق ٹیم مینجمنٹ نےبابراعظم اورشاہین آفریدی کواگلےمیچ میں بٹھانےپرغورشروع ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026880کاروباری ہفتےکےپہلےروزبین الاقوامی مارکیٹس اورپاکستان میں فی تولہ سونےاورچاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی ...دھرنے میں گولیاں چلنےکاالزام،پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
فروری 16, 20261180دھرنے میں گولیاں چلنےکےالزام پرتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اپوزیشن اتحاد نےاحتجاج کےطورپر دھرنادیاجس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےسیکورٹی گارڈزکی جانب ...جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 16, 20261130عدالت نےجواایپ کیس میں یوٹیوبررجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 6مارچ تک توسیع کردی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج منصوراحمدقریشی نےیوٹیوبررجب اورندیم مبارک کےخلاف جوئےایپ کی پروموشن کےمقدمےکی ...ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا
فروری 16, 20261190ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان سےضرورت مندخاندانوں کی فوری مدد کیلئے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کا آغازہوگا،یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘ہیلپ لائن1000فعال ہوگی۔ پروگرام کےتحت مالی مشکلات ...مایہ ناز گلو کار شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں
فروری 16, 2026770مایہ ناز گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں۔ شہزاد رائے 16 فروری 1977 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔انہوں نے اپنے موسیقی کے سفر کا آغاز ...طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
فروری 16, 2026980طلباو طالبات کیلئے خوشخبری،تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،وفاقی وزیر جام کمال خان نے بلوچستان ریذیڈنشل کالج (بی آر سی) اوتھل کے سیکنڈ ایئر فائنل بیچ کے تمام طلبا کیلئے ...ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون 17 ای کی پہلی جھلک
فروری 16, 20261010ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ ایپل کی جانب سے 19فروری 2026 میں رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















