Blog
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026850مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے حکومت نےرمضان سےقبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ...بہار کی آمد:خشک سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا
فروری 16, 2026950بہار کی آمد، سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا۔سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ملک بھر میں جاری خشک سردی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...سپریم کورٹ کےحکم پراڈیالہ جیل میں قیدعمران خان کی بیٹوں سے فون پربات کروادی گئی
فروری 14, 20261230سپریم کورٹ کےحکم پراڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بیٹوں کی ٹیلیفون پر ...رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے،مریم نواز
فروری 14, 2026970وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکس پرپیغام میں لکھاکہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی ادائیگی کیلئے اےٹی ایم کارڈکی ڈلیوری ...اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا،ٹرمپ کی ایک بارپھردھمکی
فروری 14, 20261010امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاہےکہ اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میراخیال ہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے،اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئے بہت زیادہ بُراہوگا، معاہدہ ...پاکستان اوربھارت کاکھیل جذبات کاکھیل ہے،بابراعظم
فروری 14, 2026840بابر اعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل پاک بھارت ٹاکرے کو ایک ایسا مقابلہ قرار دیا ہے جو محض کرکٹ سے ...عمران خان کی آنکھ کاعلاج نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ اورڈاکٹرزمجرم ہیں،علیمہ خان
فروری 14, 2026740علیمہ خان نےکہاہےکہ عمران خان کی آنکھ کاعلاج نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈاکٹرزمجرم ہیں۔ لاہورمیں انسداددہشت گردی عدالت میں پیشی کےموقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےعلیمہ خان کاکہناتھاکہ سلمان صفدرسےتفصیلات اس وقت ...ٹیرف میں ردوبدل کابوجھ متوسط اورکم آمدنی والےطبقےپرنہ پڑے،آئی ایم ایف
فروری 14, 2026930عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ ٹیرف میں ردوبدل کابوجھ متوسط اورکم آمدنی والے طبقے پر نہ پڑے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان کے ...عمران خان کاعلاج نہ ہونےپرقومی ڈائیلاگ کمیٹی کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط
فروری 14, 20261330عمران خان کاعلاج شروع نہ ہونےقومی ڈائیلاگ کمیٹی نےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ قومی ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کولکھےگئےخط میں عمران خان کیس ...آلوکی برآمدات بڑھانےکیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازنےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
فروری 14, 20261180آلوکی برآمدات بڑھانےکیلئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سے لکھےگئےخط میں آلوکی برآمدات بڑھانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت پرزوردیاگیاجبکہ خط میں نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کےذریعےآلوکی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















