Blog
سپریم کورٹ کاججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس پرتفصیلی فیصلہ جاری
ستمبر 25, 2025690سپریم کورٹ نے ججز کے تبادلے اور سینیارٹی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز کے ...فلسطین سےمتعلق اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں آئیں لیکن عمل نہیں ہوا،محمودعباس
ستمبر 25, 2025710فلسطینی صدرمحمودعباس نےکہاہےکہ فلسطین سےمتعلق اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں آئیں لیکن عمل نہیں ہوا،غزہ سےجبری بےدخلی اور قبضےکوکسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ نیویارک میں جاری اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
ستمبر 25, 20251050ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کے سپرفورمرحلےکےانتہائی اہم میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ ...جی ایچ کیوحملہ کیس:وکلاکوعمران خان سےمشاورت کی اجازت مل گئی
ستمبر 25, 20256609مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں مشاورت کےلئےوکلاکوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل فیصل ملک کی درخواست ...این سی سی آئی اےکا اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کیخلاف کارروائی کافیصلہ
ستمبر 25, 2025850نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا۔ این سی سی آئی اےحکام کےمطابق سوشل میڈیاانفلوئنسرزاقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کیخلاف3 مقدمات درج کرلئےگئے،نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ...190ملین پاؤنڈکیس : عمران خان کی سزامعطلی کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
ستمبر 25, 20251330190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سردارسرفرازڈوگرنے190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی ...عدالت نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردیدی
ستمبر 25, 2025840پشاورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردےدی۔ پشاورہائیکورٹ کی جسٹس فرح جمشیدنےکےپی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور2022میں ہونیوالی ترمیم کی خلاف درخواستوں پر18صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلےمیں کہاگیاکہ درخواست گزارکےمطابق لوکل ...ریٹرن ٹیکس میں خرچ ،فائدہ اورنقصان کاتعین کیاہے،جسٹس امین الدین
ستمبر 25, 2025840سپرٹیکس سےمتعلق کیس کےدوران جسٹس امین الدین نےریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ریٹرن ٹیکس میں خرچ ،فائدہ اورنقصان کاتعین کیاہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت ...ضمنی بلدیاتی انتخابات:23میں سے17نشستوں پرپیپلزپارٹی نےمیدان مارلیا
ستمبر 25, 2025650سندھ کے11اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے23میں سے 17نشستیں جیت کرواضح اکثریت حاصل کرلی۔ غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق شہرقائدکراچی کے5ضمنی بلدیاتی انتخابات میں سے 4 نشستوں پرپیپلزپارٹی کےامیدوارکامیاب قرارپائے۔ ...معیشت کیلئےاچھی خبر،معدنیات سےپاکستان کی آمدنی8ارب ڈالرتک پہنچے کا امکان
ستمبر 25, 2025890ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،معدنیات سےپاکستان کی آمدنی8ارب ڈالرتک پہنچے کا امکان ہے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی ) کی معاونت سےپاکستان میں کان کنی کےشعبہ میں ترقی کی راہ ہموار ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















