Blog
شہبازشریف کی صدرٹرمپ سےملاقات شیڈول: پاک سعودی معاہدےکی صورتحال پرغورمتوقع
ستمبر 25, 20251160وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی آج ملاقات شیڈول ہے،جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدہ اورخطےکی صورتحال پرغورمتوقع ہے۔ واشنگٹن میں ملاقات مقامی وقت کےمطابق شام ساڑھے4بجےہوگی، وزیراعظم شہبازشریف اورصدرٹرمپ کےدرمیان پاک امریکاتجارت ...توشہ خانہ ٹوکیس:تفتیشی افسران پربشریٰ بی بی کےوکلاکی جرح مکمل
ستمبر 25, 2025790توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوکلانےتفتیشی افسران پرجرح مکمل کرلی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ ...پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار
ستمبر 25, 2025750فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار،قومی ایئر لائن پی آئی اے کو برطانیہ کیلئے تھرڈ کنٹری آپریٹر (ٹی سی او) کی باضابطہ منظوری ...وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے،بلاول
ستمبر 25, 2025690چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے خلاف بیانات دینے والوں کو ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج پاکستان اوربنگلہ دیش میں جوڑپڑےگا
ستمبر 25, 2025700ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کے سپرفورمرحلےمیں آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں اپنی منزل کی جانب گامزن ہے،میگا ایونٹ میں چوکوں اور ...گرمی اور حبس: آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ستمبر 25, 20251100آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےشہریوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم خشک اور حبس زدہ رہے گا، تاہم ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بھارت بنگلہ دیش کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
ستمبر 25, 2025640ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نےبنگلہ دیش کےخلاف 41رنزسے کامیابی حاصل کرکےفائنل میں جگہ بنالی۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےسپرفورمرحلےکےچوتھےاورٹورنامنٹ کے سولہویں میچ میں بنگلہ ...ٹک ٹاکرسحرحیات نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی
ستمبر 24, 2025550ٹک ٹاکرسحرحیات نے سمیع رشید کےساتھ طلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرسوال وجواب کےبارےمیں ایک سیشن رکھا جس ...وزیراعظم شہبازشریف سے صدرورلڈبینک کی ملاقات:باہمی تعاون مضبوط بنانے پراتفاق
ستمبر 24, 2025800وزیراعظم شہبازشریف سے صدر ورلڈ بینک اجےبنگانےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےباہمی تعاون مزیدمضبوط بنانےپراتفاق کیا۔ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس کےموقع پرہوئی،جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ...پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے جائزہ مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا
ستمبر 24, 2025840پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے دوسرےاقتصادی جائزہ کیلئےمذاکرات کاآغازکل سےہوگا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف وفد25ستمبرسے8اکتوبرتک پاکستان کادورہ کرےگا،پہلےمرحلےمیں تکنیکی جبکہ دوسرےمرحلےمیں پالیسی سطح کےمذاکرات ہوں گے،وزارت خزانہ ،توانائی،منصوبہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















