Blog
مسافر طیارے کتنے ہزار فٹ کی اونچائی تک پرواز کرسکتے ہیں؟
ستمبر 24, 20251070فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،مسافر طیارے کتنے ہزار فٹ کی اونچائی تک پرواز کرسکتے ہیں؟ مسافر طیارہ جب آسمان کی بلندی پر پہنچتا ہے تو فضائی منظر انتہائی دلفریب نظر آتا ہے۔اس ...سنہری مسجد: ایک لازوال تاریخی ورثہ
ستمبر 24, 20253120فیچر:( میسم عباس) پاکستان کا دل شہر لاہور جو تعمیرات، فن وثقافت کی تاریخ اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے، وہیں اسلامی تہذیب کے آثار بھی بے حد نمایاں ہیں۔ مغل دور ...نئی سن اسکرین: گرمیوں کی دھوپ میں ایئرکنڈیشنڈ جیسا احساس
ستمبر 24, 2025840فیچر: (عریش آفتاب) دھوپ میں نکلنا آپ کے لیے بھی عذاب بن چکا ہے؟تصور کریں! ایک ایسی سن اسکرین جو نہ صرف سورج کی خطرناک شعاعوں سے بچائے بلکہ جلد کو’’ٹھنڈا‘‘ بھی ...غزہ میں قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،عالمی برادری اسرائیل کوانصاف کے کٹہرےمیں لائے،اسحا ق ...
ستمبر 24, 2025890نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ غزہ میں عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،عالمی برادری اسرائیل کوانصاف کے کٹہرےمیں لےکرآئے۔ نیویارک میں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکااجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ غزہ میں انسانی ...صدر ٹرمپ سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقات، مشرق وسطیٰ اور امن پر تبادلہ ...
ستمبر 24, 2025880امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےوزیراعظم شہبازشریف سمیت مسلم ممالک کے سربراہان نےملاقات کی ،جس میں غزہ، مشرق وسطیٰ اور امن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت ...ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان
ستمبر 24, 2025820آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:سری لنکاکو5وکٹوں سےشکست،پاکستان کی اہم کامیابی
ستمبر 24, 2025740ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025سپرفورمرحلے میں پاکستان نےسری لنکا کو5وکٹوں سےہراکرٹورنامنٹ میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےسپرفورمرحلےکےتیسرےاورٹورنامنٹ کے پندرہویں میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ ...جوا ایپس کیس:ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد
ستمبر 23, 2025640جوا ایپس کیس میں عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ۔ چندسالوں میں سوشل میڈیاپراپنی پہچان بنانےوالےسعدالرحمان المعروف ڈکی ...ویمنزکرکٹ ورلڈکپ:فاطمہ ثناکی قیادت میں پاکستانی ٹیم سری لنکاروانہ
ستمبر 23, 2025620انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ2025میں شرکت کےلیےفاطمہ ثناکی قیادت میں پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی۔ 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گیں۔میگاایونٹ سےقبل ...سعودی عرب کےمفتی اعظم شیخ عبدالعزیز 85برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
ستمبر 23, 2025680سعودی عرب کی فضاسوگوار،مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز85برس کی عمرمیں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سعودی پریس ایجنسی کےمطابق منگل کی صبح مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے۔ سعودی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















