Blog
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
ستمبر 23, 2025660کاروباری ہفتےکےدوسرےروزبھی مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ کیا گیا،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن ...سپارکو آئندہ ماہ جدید ہائپر سپیکٹرل سیٹیلائٹ لانچ کرے گا
ستمبر 23, 2025970پاکستان کی سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، سپارکو آئندہ ماہ جدید ہائپر سپیکٹرل سیٹیلائٹ لانچ کرے گا۔ پاکستان ایک مرتبہ پھر خلا کی دنیا میں بڑی پیشرفت کی جانب بڑھ ...عام کھڑکیوں کو سولر پینلز میں تبدیل کرنیوالی ٹیکنالوجی متعارف
ستمبر 23, 20251130عام کھڑکیوں کو سولر پینلز میں تبدیل کرنیوالی ٹیکنالوجی متعارف، چین سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک شفاف، بے رنگ اور یک سمتی کنسنٹریٹریا کوٹنگ تیار کی ہے، جو کسی عام ...طلباکی موجیں،24ستمبرکوحکومت کاعام تعطیل کااعلان
ستمبر 23, 2025670طلبا کی موجیں لگ گئیں،حکومت نے24 ستمبر کو عام تعطیل کاا علان کر دیا۔سندھ حکومت نے صوبے کے 14 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ...ورلڈبلائنڈکرکٹ کونسل نےویمنزبلائنڈکرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول جاری کردیا
ستمبر 23, 20251310ورلڈبلائنڈکرکٹ کونسل نے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول جاری کردیا ،پاکستان کےمیچزسری لنکا میں کھیلےجائیں گے۔ ویمنزبلائنڈکرکٹ ورلڈکپ کافائنل بھارت کےبجائےسری لنکامیں کھیلا جائے گا،بھارت اپنےملک میں ویمنز بلائنڈورلڈکپ کے9میچزکی میزبانی کرے ...چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی
ستمبر 23, 20251090فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی۔ چائنا ایسٹرن ایئر لائنز نے دنیا کی طویل ترین براہ راست پرواز کیلئے ٹکٹوں کی ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان جوڑپڑےگا
ستمبر 23, 20251020ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور ...کراچی میں اکتوبر کا مہینہ کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ستمبر 23, 20251760شہر قائدکراچی میں اکتوبر کا مہینہ کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ مون سون کے اختتام کے بعد ملک بھر میں جہاں موسم خزاں کی آمد ہے، وہیں روشنیوں ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کی ملاقات کامعاملہ،عدالت کےفریقین کونوٹسز جاری
ستمبر 23, 2025960بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کی درخواست پرعدالت نےفریقین کو نوٹسز جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ ...شراب واسلحہ برآمدگی کیس:گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار،سماعت بغیر کارروائی ملتوی
ستمبر 23, 2025750شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار،سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کیخلاف شراب واسلحہ برآمدگی کیس کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















