Blog
چیئرمین پی سی بی نےٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائےسکولزکاافتتاح کردیا
ستمبر 23, 2025650چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائےسکولزکاافتتاح کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی،انہوں نےٹیموں کوپی سی بی کے کٹ بیگزدئیے۔ اس ...حماس کا صدرٹرمپ کوخط،غزہ میں جنگ بندی کی گارنٹی کامطالبہ
ستمبر 23, 20251290فلسطینی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی ضمانت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی ...ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی
ستمبر 23, 20251760گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے اہم خبر،ماہرین موسمیات نے رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی۔ ماہرین موسمیات نے 2025-26 کے موسم سرما کو پچھلی کئی دہائیوں میں سب سے سخت ...کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی
ستمبر 23, 2025640کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے، جبکہ بلوچستان کےساحلی علاقوں میں ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:سعودی معاہدےپراعتمادمیں لیا جائےگا
ستمبر 23, 20251520قومی اسمبلی کااجلاس 29ستمبرکوطلب کرلیاگیاجس میں اراکین اسمبلی کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزارت پارلیمانی امورنےاجلاس طلب کرنےکی سمری ارسال کردی۔ ذرائع کابتاناہےکہ قومی ...اداکارہ میراسیٹھی نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی
ستمبر 22, 2025830پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میراسیٹھی نےاپنی طلاق کےبارےمیں لب کشائی کرتےہوئےکہاکے کسی بھی عورت کےلئےیہ عمل آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی ...3400روپےکااضافہ:سوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 22, 202512003400روپےکےاضافے سےسوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ...توشہ خانہ ٹوکیس:مزیددوگواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلیےگئے
ستمبر 22, 2025660توشہ خانہ ٹوکیس میں مزیددوگو اہوں کےبیانات ریکارڈکرلیے گئےہیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے کی۔ بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی ...انکم ٹیکس پرقانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں،جسٹس محمدعلی مظہر
ستمبر 22, 2025860سپرٹیکس کیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ انکم ٹیکس پر قانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت کی۔ٹیکس ...وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سےامریکاکیلئےرو انہ
ستمبر 22, 2025730وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کے لئے برطانیہ سےامریکاروانہ ہوگئے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اورسفارتی عملےنےوزیراعظم کوالوداع کیا،وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















