Blog
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
ستمبر 22, 2025970آج موسم کیسا رہے گا؟،محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:پاکستان کوشکست،بھارتی کھلاڑیوں نےپھر ہاتھ نہ ملایا
ستمبر 22, 2025700ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی سپرفور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کےہاتھوں پاکستان کو6وکٹوں سے شکست کاسامناکرناپڑا،جبکہ بھارتی کھلاڑیوں نےشاہینوں کےساتھ پھرہاتھ نہ ملایا۔ دبئی میں کھیلےگئےمیچ میں بھارت کے کپتان سوریا کمار ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بنگلہ دیش نےسری لنکا کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی
ستمبر 22, 2025600ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش نےسنسنی خیز مقابلے کےبعدسری لنکاکو4وکٹوں شکست دےدی۔ دبئی سٹیڈیم میں کھیلےگئےایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپرفورمرحلے کےپہلے میچ میں بنگلہ دیش ...سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنیوالے افراد ایف بی آر کے ریڈار پر آ ...
ستمبر 20, 2025910فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر شاہانہ طرزِ زندگی کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف بی آر حکام ...الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا
ستمبر 20, 2025990الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا، ووٹرزکی تعداد13کروڑسےتجاوزکرگئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق ملک ...چینی صدرکیساتھ ٹک ٹاک ڈیل کی منظوری،سیکیورٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،ٹرمپ
ستمبر 20, 2025640امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بڑا دعویٰ کیاہےکہ چینی صدر کے ساتھ ٹک ٹاک ڈیل کی منظوری اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں ...ایشیاکپ:سپرفورمرحلہ،پاک بھارت میچ میں پھراینڈی کرافٹ ریفری ہونگے
ستمبر 20, 20251220ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےسپرفورمرحلے میں پاک بھارت میچ میں ریفری ایک بارپھراینڈی پائی کرافٹ ہوں گے۔ ایشیاکپ سپرفورکےدوسرے میچ میں پاکستان اوربھارت اتوارکومدمقابل ہوں گے،اینڈی پائی کرافٹ نے14 ستمبرکوہونےوالےپاک بھارت میچ میں ...جولائی میں پاورسیکٹرکےگردشی قرض میں بڑااضافہ ریکارڈ
ستمبر 20, 2025730جولائی میں پاورسیکٹرکےگردشی قرض میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،مجموعی حجم 2351 ارب تک پہنچ گیا۔ دستاویزات کےمطابق جولائی میں پاورسیکٹرکاگردشی قرض47ارب روپےبڑھ گیا،جولائی میں پاور سیکٹر کاگردشی قرض1161ارب روپےرہا،جبکہ رواں سال جون ...سلامتی کونسل میں ایران پرپابندیاں ختم کرنےکی قراردادمسترد
ستمبر 20, 2025680اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے سے متعلق پیش کی گئی قرارداد مسترد کر دی گئی۔ پاکستان، چین، روس اور الجزائر نے پابندیاں ختم کرنے کی ...چیئرمین پی ٹی اےکی عہدےسےہٹانےکےفیصلےکیخلاف اپیل کاتحریری حکمنامہ جاری
ستمبر 20, 20251040اسلام آبادہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کی عہدےسے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محمدآصف اورجسٹس انعام امین منہاس نےتحریری حکمنامہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















