Blog
کینسرویکسین: پروپیگنڈاکرنیوالوں کیخلاف وزارت صحت کاایف آئی اےکوخط
ستمبر 20, 2025770ایچ پی وی (کینسر)ویکسین کےخلاف پروپیگنڈاکرنےوالوں کےخلاف وزارت صحت نےایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق ایچ پی وی ویکسین سےمتعلق پروپیگنڈاکرنیوالےسوشل میڈیا اکاؤنٹس بندہونگے،وزارت قومی صحت نےایف ...گوگل جیمینائی کا نیا نینو بنانا اے آئی ساری ٹرینڈنگ میں آ گیا
ستمبر 20, 20251110گوگل جیمینائی کا نیا نینو بنانا اے آئی ساری ٹرینڈنگ میں آ گیا۔ گوگل جیمینائی نے نئے اپنے اے آئی فیچر نینو بنانا کے ذریعے ایک نیا ٹرینڈ شروع کیا ہے، جس ...واٹس ایپ کا انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف
ستمبر 20, 20251080واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف ،میٹا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے انسٹاگرام کی طرز پر ایک نیا کلوز فرینڈز فیچر ...ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 :ایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن
ستمبر 20, 20251040ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن کروا لی۔ ٹیسٹ 26 اکتوبر کو ہوگا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ...سعودیہ ایئر لائن کیلئے مسلسل پانچویں بار اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر عالمی اعزاز
ستمبر 20, 2025900سعودی ایئر لائن کیلئے بڑا اعزاز، سعودیہ ایئر لائن نے مسلسل پانچویں بار ورلڈ کلاس ایئر لائن 2026 کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ایئرلائن پاکستانی مسافروں کو حج و عمرہ، کاروباری دوروں اور ...دنیا کے اختراعی ممالک کی سالانہ فہرست میں پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
ستمبر 20, 2025960دنیا کے اختراعی ممالک کی سالانہ فہرست میں پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟چین کو پہلی بار دنیا کے سرفہرست 10 اختراعی ممالک میں شامل کر لیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سالانہ گلوبل ...چین کا ہیومنائیڈ روبوٹ حیران کن فائٹ ٹیسٹ میں ڈٹا رہا
ستمبر 20, 2025950انسان نے روبوٹ کو خوب پیٹا، روبوٹ کے بیلنس کا کڑا ٹیسٹ، چین کا ہیومنائیڈ روبوٹ حیران کن فائٹ ٹیسٹ میں ڈٹا رہا۔ چینی کمپنی یونی ٹری کا نیا ہیومنائیڈ روبوٹG1ان دنوں ...گوگل ڈسکور میں اب سوشل میڈیا پوسٹس اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا ممکن
ستمبر 20, 2025740گوگل صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل ڈسکور میں اب سوشل میڈیا پوسٹس اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا ممکن ہو گا۔ گوگل کی ڈسکور فیڈ میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا،اب بہت ...مریم نوازسے جرمن کےوفدکی ملاقات،کینسرکےعلاج میں معاونت پراتفاق
ستمبر 20, 2025730وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن ادارےہوپ چلڈرن کینسرسینٹر کے وفد نےملاقات کی،اس دوران بچوں کےکینسرکےعلاج میں جرمن معاونت پراتفاق کیاگیا۔ ہوپ چلڈرن کینسر سنٹر کے وفد کی سربراہی جرمن پیڈریاٹرک آنکالوجسٹ اورنیو رو ...ایشیاکپ:سپرفورمرحلےکےپہلےمیچ میں آج سری لنکااوربنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
ستمبر 20, 20251160ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے پہلےمیچ میں آج سری لنکااوربنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















