Blog
اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے
ستمبر 20, 2025870اُردو اور پنجابی فلموں کے مشہور اور ہردلعزیزاداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ 10اگست 1931کوپنجاب کےشہرفیروزپورمیں پیداہونےوالےیوسف خان نے1954میں اپنےفنی کیرئیر کاآغازفلم’’پرواز‘‘سےکیا۔ اس فلم میں مشہور اداکارہ صبیحہ ...بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات کی پھر بارشوں کی پیشگوئی
ستمبر 20, 2025850بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، جھکڑ چلنے اور ...ایشیاکپ:بھارت نےعمان کومات دیکرکامیابی کاتسلسل برقراررکھا
ستمبر 20, 2025660ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےآخری گروپ میچ میں بھارت نےعمان کو 21رنز سےمات دےکرایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلے گئےایشیاکپ کے بارہویں اورگروپ کےآخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت ...ایشیاکپ:سپرفورمرحلےمیں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟شیڈول جاری
ستمبر 19, 20251580ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟شیڈول جاری ہوگیا۔ اب تک کھیلے گئے 11 میچز کے بعد بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ ...رواں سال کادوسراسورج گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات کی تفصیلات جاری
ستمبر 19, 2025930رواں سال کادوسراسورج گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات نےتفصیلات جاری کردیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 2025کا دوسراسورج گرہن21اور22ستمبر کو ہوگا،رواں سال کادوسراسورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دےگا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سورج گرہن کاآغاز21ستمبرکورات ...اسلام آبادمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزیداضافہ،نوٹیفکیشن جاری
ستمبر 19, 2025740وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید2ماہ کی توسیع کردی گئی جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں جلسے،جلوس،وال چاکنگ اوراسلحےکی نمائش پرپابندی عائد کردی گئی جبکہ اسٹون کرشنگ،غیرقانونی آئل اینڈگیس ...ادارہ شماریات کی مہنگائی سےمتعلق ہفتہ واربنیاد پررپورٹ جاری
ستمبر 19, 2025890ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادپرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ملک میں ہفتہ واربنیادپرمہنگائی کی شرح میں 1.34فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی جبکہ ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح4.17 فیصدپرآگئی۔ایک ...خطرے کی گھنٹی!شہریوں کاڈیٹاچوری ہوکرڈارک ویب پرفروخت ہونےکا انکشاف
ستمبر 19, 2025650پاکستانی عوام کےلئے خطرےکی گھنٹی !شہریوں کاڈیٹاچوری ہوکرڈارک ویب پرفروخت ہونےکاانکشاف ہواہے۔ سینیٹرپلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ کمیٹی برائےآئی ٹی کااجلاس ہواجس میں ٹیلی کام سیکٹرسے ڈیٹا چوری ہوکرڈارک ویب پرموجودہونےکامعاملہ زیربحث ...نیومری: پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
ستمبر 19, 2025840ملکہ کوہسار مری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری ،نیومری پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن(پی ٹی ڈی سی) کے ایم ڈی عاصم رضا نے ...جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمود نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا
ستمبر 19, 2025700مبینہ جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمودجہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ اسلام آبادہائیکورٹ کےمتنازعہ حکم نامہ کومعطل کیاجائے۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ بیٹھےہوئےجج کوفرائض کی انجام دہی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















