Blog
مودی سرکارکودھچکا!امریکانےبھارت کیلئےچاہ بہاربندرگاہ پرپابندی عائد کردی
ستمبر 19, 2025810مودی سرکارکوبڑادھچکا!امریکانےبھارت کیلئےایران کی چاہ بہاربندرگاہ پرپابندی عائد کردی۔ بھارت کے خواب چکناچور ہو گئے۔امریکہ نے مودی سرکار کے غرور کو ایک بار پھر خاک میں ملادیا۔ امریکا نے بھارت کو دیا ...ایشیاکپ:سری لنکاافغانستان کوشکست دیکرسپرفورمرحلےمیں پہنچ گیا
ستمبر 19, 2025740ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کے11ویں میچ میں سری لنکانےافغانستان کوشکست دےکرسپرفورمرحلےمیں جگہ بنالی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ بی کےمیچ میں افغانستان کےکپتان راشدخان نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے کھیلتے ...عمران خان کی ویڈیولنک پیشی،عدالت کےایس اوپیزجاری
ستمبر 18, 2025740بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیولنک کےذریعےپیشی کےبارےمیں عدالت نےایس اوپیزجاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشی ...ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
ستمبر 18, 2025710مایوس کن کارکردگی،ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں ...جسٹس بابرستارکافیصلہ معطل ،چیئرمین پی ٹی اےعہدےپربحال
ستمبر 18, 2025740اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف اور ...حرمین شریفین کے دفاع میں پاکستان کا عملی کردار، سعودی عرب سے تاریخی معاہدہ
ستمبر 18, 20251510حرمین شریفین کے دفاع میں پاکستان کا عملی کردار، سعودی عرب سے تاریخی معاہدہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر) پر اپنےپیغام میں کہاہےکہ سعودی عرب کی جانب سے ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف گواہوں کے اہم انکشافات
ستمبر 18, 20251290توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف گواہوں نے اہم انکشافات کردئیے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ...بچوں کی گیمنگ پر نظر رکھنے کیلئے پلے سٹیشن فیملی ایپ متعارف
ستمبر 18, 2025750بچوں کی گیمنگ سرگرمی پر نظر رکھنے کیلئے اہم پیشرفت،جاپانی الیکٹرانکس اور گیمنگ کمپنی سونی کی طرف سے بچوں کی گیمنگ سرگرمی پر نظر رکھنے کیلئے پلے سٹیشن فیملی ایپ متعارف کرادی۔ ...گلگت بلتستان میں پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد
ستمبر 18, 20251100سیاحت کے فروغ کیلئے مضبوط بنیاد،گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میرتھن 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ 21 کلو میٹر کی اس میرتھن ریس ...لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا
ستمبر 18, 20251910لاہور ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کردیا۔ لڑکیوں نے پہلی دونوں پوزیشنز حاصل کر لیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















