Blog
سپرٹیکس کیس،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی
ستمبر 19, 20251060سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت کی۔ٹیکس دہندگان کمپنیوں کےوکیل خالدجاوید،وکیل احمدسکھیرااورایڈیشنل اٹارنی جنرل ...برطانیہ جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر
ستمبر 19, 2025830برطانیہ جا کر پڑھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،برٹش کونسل پاکستان نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو جلد درخواست جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ ...9مئی مقدمات:علیمہ اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور
ستمبر 19, 20258209مئی جلاؤگھیراؤ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور ہوگئیں۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت میں9مئی جلاؤگھیراؤکےمقدمات کی ...پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع
ستمبر 19, 2025710پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع ،پرائیویٹ حج آپریٹرز کاکوٹہ60 ہزارمقررکیاگیاہے۔ وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ پرائیویٹ حج سکیم کےتحت 37ہزار 903 عازمین درخواستیں جمع کروا سکتےہیں،پرائیویٹ حج آپریٹرزگزشتہ برس کے ...آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات: بڑےریلیف کی حکومتی کوششیں جاری
ستمبر 19, 2025720بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)جائزہ مذاکرات میں بڑےریلیف کی حکومتی کوششیں جاری ہیں۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف سےزیادہ سےزیادہ ریلیف لینےکی ہدایت کی۔پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ...انتیس گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار
ستمبر 19, 20251340دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار،اگر آپ کسی طیارے میں 29 گھنٹے طویل سفر کرنا چاہتے ہیں، تو ایک چینی فضائی کمپنی بہت جلد اس کو حقیقت بنانیوالی ہے۔ ...سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
ستمبر 19, 2025900سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب،پنجاب کے بعد سندھ کے دریا میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافے کے سبب سکھر بیراج پر اونچے اور ...ایشیاکپ:آج بھارت اورعمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ستمبر 19, 2025980ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کےبارہویں میچ میں بھارت اورعمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ ...بارش اورژالہ باری:محکمہ موسمیات کی بارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی
ستمبر 19, 2025920گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں ...سیلاب متاثرین،حکومت کابحالی آپریشن شروع کرنےکافیصلہ
ستمبر 19, 2025670پنجاب حکومت نےسیلاب متاثرین کی بحالی کاآپریشن شروع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیلاب متاثرین کےبارےمیں خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں سیلاب متاثرین کےنقصان کاازالہ کرنےکیلئےاہم فیصلہ کیاگیاجبکہ اجلاس میں پنجاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















