Blog
پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ...
ستمبر 18, 2025740قومی ایئر لائن پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا۔صرف 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن نے 2025کی پہلی ششماہی میں ...آج بارش ہوگی یانہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
ستمبر 18, 2025850آج بارش ہوگی یانہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ،تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ ...ایشیاکپ:آج سری لنکااورافغانستان میں جوڑپڑےگا
ستمبر 18, 2025920ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025میں سری لنکااورافغانستان کی ٹیموں کےدرمیان آج جوڑ پڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ ...پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ طے پا گیا
ستمبر 18, 2025620پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور و وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’’اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے‘‘ (SMDA) ...ایشیاکپ:یواےای کوشکست،پاکستان نےسپرفورمیں جگہ بنالی
ستمبر 18, 2025700ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےدسویں اوراہم ترین میچ میں پاکستان نےیواےای کو41رنزسےمات دےکرسپرفورمیں جگہ بنالی۔ دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کےمیچ میں یواےای کی ٹیم نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔پاکستان ...اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کی عزت پر آنچ نہیں آئی،محسن نقوی
ستمبر 18, 2025800چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہاللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کی عزت پر آنچ نہیں آئی، کرکٹ اور سیاست کو الگ رکھنا ضروری ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ...ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
ستمبر 17, 2025770فخرپاکستان ارشدندیم نے85.28 میٹر کی تھرو پھینک کرورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل میں کوالیفائی کرنےکےلئے84.50 میٹرکی تھرولازمی تھی مگرپیرس اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ...فی تولہ سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
ستمبر 17, 20251190مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ ...جی ایچ کیو حملہ کیس: جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن منسوخ، عمران خان ویڈیو لنک پر ...
ستمبر 17, 2025830جی ایچ کیو حملہ کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن منسوخ، عمران خان ویڈیو لنک کےذریعےپیش ہوں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے کیسز ...ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس کاعلیحدگی کافیصلہ
ستمبر 17, 20251160پاکستانی ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس نےعلیحدگی کافیصلہ کرلیا۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل عبیر اسد اور ان کے شریکِ حیات ثوبان عمیس نے باہمی رضامندی سے اپنی راہیں جدا کرنے کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















