Blog
میچ ریفری تنازع:پی سی بی کاجوابی خط میں سخت مؤقف
ستمبر 17, 2025730ایشیاکپ2025میں میچ ریفری تنازع شدت اختیارکرگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےانٹرنیشنل کرکٹ بورڈکوجوابی خط میں سخت مؤقف اختیارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق پی سی بی نےآئی سی سی کومیچ ریفری تبدیل کرنےکامطالبہ تسلیم نہ ...جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری
ستمبر 17, 2025740اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا 2 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے تحریری ...اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی،گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
ستمبر 17, 20251610وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی جبکہ وارنٹ گرفتاری برقراررکھےگئے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےجج مبشرحسن چشتی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی ...بارشوں کا نیاسپیل: محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی
ستمبر 17, 20251120بارشوں کا نیاسپیل، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی،آج سے19 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خاص طورپر خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام ...ایشیاکپ:بنگلہ دیش نےسنسنی خیزمقابلےکےبعدافغانستان کوشکست دیدی
ستمبر 17, 2025760ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےنویں میچ میں بنگلہ دیش نےسنسنی خیزمقابلےکے بعدافغانستان کو8 سکورسےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےمیچ میں بنگلہ دیش کےکپتان لٹن داس نےافغانستان کےخلاف ٹاس جیت ...وزیراعظم شہبازشریف کی صدرٹرمپ سے25ستمبرکوملاقات متوقع
ستمبر 16, 2025980وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سے25ستمبرکوملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کارواں ماہ اقوام متحدہ کادورہ شیڈول ہےجس میں اُن کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےساتھ ملاقات ہونےکاامکان ہےاس ملاقات میں فیلڈ مارشل ...کرینہ کپورسےمشابہت،سارہ عمیرنےسوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی
ستمبر 16, 2025960سارہ عمیر کی کرینہ کپور سے مشابہت پر وضاحت، سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی۔ اداکارہ سارہ عمیر نے حال ہی میں ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ...ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا لائسنس منسوخ کرنےکیلئےاسلام آباد بار کونسل میں شکایت دائر
ستمبر 16, 2025760ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا لائسنس منسوخ کرنےکےلئےاسلام آباد بار کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ ایڈوکیٹ عدنان اقبال نے ایمان مزاری کیخلاف شکایت دائر کی۔اسلام آباد بار کونسل میں دائر شکایت میں ...اسلام آبادہائیکورٹ کاچیئرمین پی ٹی اےکوعہدےسےہٹانےکاحکم
ستمبر 16, 2025880اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،عدالت نے ...مبینہ جعلی ڈگری کیس:عدالت نےجسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روک دیا
ستمبر 16, 2025930مبینہ جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















