Blog
سالانہ بنیادوں پرپاک امریکا دوطرفہ تجارت میں کمی ریکارڈ
ستمبر 16, 20251020اگست 2025میں سالانہ بنیادوں پرپاکستان اورامریکاکےدرمیان دوطرفہ تجارت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان اورامریکہ کےدرمیان حالیہ تجارتی ڈیل کےبعد اعدادوشمار سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ ماہ امریکا کے لیےپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں ...مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی یو اے ای میں قائم ہوگی
ستمبر 16, 2025740یو ٹیوبرز کیلئے خوشخبری،مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا اعلان،تخلیقی مواد تیار کرنیوالے ڈیجیٹل کریئیٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے متحدہ عرب امارات میں خطے کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا آغاز ...ٹیکنالوجی انقلاب :گوگل جیمینائی نے چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا
ستمبر 16, 2025890سائنس اینڈٹیکنالوجی کے میدان میں سبقت حاصل کرنے کی دوڑ، گوگل جیمینائی نے چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نئے امیج ایڈیٹنگ فیچر نے گوگل کے اے آئی پلیٹ فارم ...میٹرک پوزیشن ہولڈرزکیلئےخوشخبری،ترکیہ وزٹ پروگرام کاآغاز
ستمبر 16, 20251040میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے ترکیہ وزٹ پروگرام ،وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے ترکیہ کے دورے کے پروگرام کا آغاز کر دیا ۔ یہ پروگرام وزارتِ وفاقی ...10ارب ہتک عزت دعویٰ میں عدالت نےگواہوں کوطلب کرلیا
ستمبر 16, 2025830وزیراعظم کےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 10ارب روپےہتک عزت دعویٰ میں عدالت نے شہباز شریف کےدیگرگواہوں کو جرح کیلئے 27 ستمبر کو طلب کرلیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف ...پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جسٹس جمال ...
ستمبر 16, 2025950سپرٹیکس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ ...آئی سی سی نےپی سی بی کاایشیاکپ سےمیچ ریفری ہٹانےکامطالبہ مستردکردیا
ستمبر 16, 2025840انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےپی سی بی کےایشیاکپ 2025سےمیچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کے مطالبے کو مستردکردیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کےمطالبےپرآئی سی سی نےدرمیانی راستہ نکالنےکی کوشش ...فلائی جناح کا دبئی اور لاہور کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
ستمبر 16, 20252240پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،فلائی جناح نے دبئی اور لاہور کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔ پاکستان کی فضائی کمپنی فلائی جناح نے لاہور اور دبئی کے درمیان ...قطرہمارااتحادی ملک ہے،اسرائیل دوبارہ حملہ نہیں کرےگا،امریکا
ستمبر 16, 2025830امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قطرہمارااتحادی ملک ہے،اسرائیل دوبارحملہ نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اپنے بیان میں کہناہےکہ آج صبح میرےحکم پرامریکی فورسزنےوینزویلامیں دوسرا فضائی حملہ کیا،وینزویلامیں کارروائی ...ایشیاکپ،آج بنگلہ دیش اورافغانستان میں جوڑ پڑےگا
ستمبر 16, 20251180ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےنویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورافغانستان کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















