Blog
وزیراعظم شہبازشریف کاقطرکی مکمل حمایت اوریکجہتی کااعادہ
ستمبر 16, 20251030وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان کی طرف سےقطرکی مکمل حمایت اوریکجہتی کااعادہ کیا۔ قطرکے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت کئی ...ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں ہانگ کانگ کو4وکٹوں سےشکست
ستمبر 16, 2025980ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےآٹھویں میچ میں سری لنکاکےہاتھوں ہانگ کانگ کو4وکٹوں سےشکست کاسامناکرناپڑا۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ بی کےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ کیا۔ہانگ کانگ نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20 اوورز ...ایشیاکپ:یواےای نےعمان کو42رنزسےمات دیدی
ستمبر 16, 2025710ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےساتویں میچ میں یواےای نےعمان کو42 سکور سےمات دےکرٹورنامنٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ اےکےمیچ میں عمان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔یواےای نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20 ...محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی
ستمبر 16, 2025820مون سون کا11واں سپیل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 18 اور 19 ستمبر کو راولپنڈی، ملکہ کوہسارمری اور گلیات کےندی نالوں میں ...حکومت نےآئندہ پندرہ روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا
ستمبر 16, 2025930مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس ...احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے، اہلِ خانہ نے وجہ بتا دی
ستمبر 15, 20251580پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ نے پیر کی صبح اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو یہ افسوسناک اطلاع دی کہ ان کے چھوٹے بھائی، عمر شاہ انتقال ...اداکارہ خوشبو نےشوہرکیساتھ علیحدگی پرخاموشی توڑدی
ستمبر 15, 2025730پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبونےشوہراربازخان سےعلیحدگی پرخاموشی توڑدی۔ حال ہی میں اداکارہ خوشبونےاپنےایک انٹرویو میں بتایاکےان کے شوہر ارباز خان گزشتہ 5برس سے بغیر بتائے کہیں چلے گئے اور واپس نہیں ...توشہ خانہ ٹوکیس ،عدالت نےمزید2گواہان کوطلب کرلیا
ستمبر 15, 2025950توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےمزید2گواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی ...نوازشریف طبی معائنہ کیلئےلندن روانہ،اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
ستمبر 15, 2025690صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ ذرائع کے مطابق میاں محمدنوازشریف سےلاہور سے لندن کے لئےقطر ایئرویز کی پرواز ...جب انکم ٹیکس مسلط نہیں کر سکتے تو سپر ٹیکس کیسے مسلط کر سکتے ہیں،جسٹس ...
ستمبر 15, 2025830جسٹس حسن اظہر رضوی نے سپرٹیکس کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب انکم ٹیکس مسلط نہیں کر سکتے تو سپر ٹیکس کیسے مسلط کر سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















