Blog
جمہوریت محض عمل نہیں ،عوامی حقوق کاتحفظ ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری
ستمبر 15, 20251440صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ جمہوریت محض عمل نہیں ،عوامی حقوق کاتحفظ ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاعالمی یوم جمہوریت پرپیغام میں کہناتھاکہ یوم جمہوریت عوام کے سیاسی،معاشی اورسماجی حقوق کی یاددہانی ...وزیراعظم شہبازشریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئے
ستمبر 15, 20251680وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ،شہبازشریف دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وفد میں وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ ...مون سون کا 11 واں سپیل: ملک بھر میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
ستمبر 15, 2025820مون سون کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔15 سے 19 ستمبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات ...ایشیاکپ:بھارت کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
ستمبر 15, 20251070ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو7وکٹوں سےہراکرٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنےنام کرلی۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےرویتی حریف بھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ ...ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
ستمبر 15, 20251200ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےپانچویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ ابوظہبی زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیابنگلہ دیش نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 5وکٹوں کےنقصان ...ایشیاکپ 2025:آج پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ستمبر 14, 20251900بڑےایونٹ کابڑامقابلہ،ایشیاکپ2025 کےچھٹےمیچ میں آج پاکستان اپنے رویتی حریف بھارت کےساتھ ٹکرائےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں سج گیاہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ ...مسلسل مہنگا ہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
ستمبر 13, 2025810مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی ...فیلڈمارشل کاپنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ریلیف آپریشنزکاجائزہ لیا
ستمبر 13, 2025980فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےکےدوران جاری ریسکیو اورریلیف سرگرمیوں کاجائزہ لیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےقصورسیکٹر اور جلال پورپیروالامیں سیلاب متاثرہ ...سامعہ حجاب اغواء کیس ختم، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کر دیایا
ستمبر 13, 20251080ٹک ٹاکرسامعہ حجاب اغواء کیس ختم ،ملزم نےمعافی مانگ لی۔فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔ سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح طے پا گئی ہے، جس ...ٹک ٹاکر ثنا یوسف کےقاتل پرفردجرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر
ستمبر 13, 2025700ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ،عدالت نےملزم پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےٹک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















