Blog
کانگوکشتی حادثےکاشکار،86افرادہلاک،متعددلاپتا
ستمبر 13, 2025930کانگومیں کشتی حادثےمیں ہلاک ہونےوالےافرادکی تعداد 86 ہوگئی۔ متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی بنیادی وجہ کشتی پر گنجائش سے زیادہ مسافروں اور سامان ...سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، بیرسٹرگوہر
ستمبر 13, 2025840چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کےلئے پنجاب حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاسیلاب سےمتاثرہ علاقوں سرگودھا،چنیوٹ اورحافظ ...اداکارہ دیشاپٹانی کےگھرپرفائرنگ ،گولڈی برار گینگ نےذمہ داری قبول کرلی
ستمبر 13, 2025650بالی ووڈ اداکارہ دیشاپٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کاافسوسناک واقعہ پیش آیاجس کی ذمہ داری گولڈی برار گینگ نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق جمعہ کی شپ3:30پراداکارہ دیشاپٹانی کے گھر پر فائرنگ ...تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین کےمزیداداروں پرپابندیاں لگادیں
ستمبر 13, 2025770تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین ،بھارت سمیت 32تجارتی اداروں پر پابندیاں لگادیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےٹیرف بڑھانے کے لئے مزید32تجارتی اداروں پرپابندیاں عائدکردیں،جس میں 23ادارےصرف چین کےہیں۔اس کے علاوہ امریکا نےمزیدجن ...سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، عظمیٰ ...
ستمبر 13, 2025770صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ ...گیس بلوں میں 70 فیصد تک کمی،گیزر میں لگنے والی جدید ڈیوائس تیار
ستمبر 13, 2025800سردیوں کی آمد آمد کیساتھ گیس بلوں میں 70 فیصد تک کمی کی خوشخبری، گیزر میں لگنے والی جدید ڈیوائس تیار ، پاکستانی سٹارٹ اپ نے ایک ایسی جدید ڈیوائس تیار کر ...پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دیدیا
ستمبر 13, 20251740پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دیدیا ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو جلد مقامی ...سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
ستمبر 13, 20251120ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ ملک بھر میں شدید سیلابی صورتحال ...اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری
ستمبر 13, 2025730جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری کرلی گئی۔ وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے راولپنڈی تک مسافروں کے ...ایشیاکپ :بنگلہ دیش اورسری لنکا میں آج جوڑپڑےگا
ستمبر 13, 2025940ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ دبئی میں جاری بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ 2025میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے جس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















