Blog
ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ
ستمبر 12, 2025900ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ...ایئر پوڈز میں عجیب و غریب سے سیاہ نقطے کیوں موجود ہوتے ہیں؟
ستمبر 12, 20251300ایئر پوڈز میں عجیب و غریب سے سیاہ نقطے کیوں موجود ہوتے ہیں؟یوں تو اب متعدد بہترین وائرلیس ایئر بڈز دستیاب ہیں، مگر بیشتر افراد ائیر پوڈز کو استعمال کرنا پسند کرتے ...محکمہ تعلیم کا بچوں سے لیبر نہ لینے اور سکولوں میں داخل کرانے کی ہدایت
ستمبر 12, 20251020تعلیم کے فروغ میں اہم پیشرفت،بچوں سے مزدوری کا کام لینے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ بچوں سے لیبر کا کام ...سیلاب سے97افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی جانی ومالی نقصان کی رپورٹ جاری
ستمبر 12, 2025850صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےسیلاب سےپنجاب میں جانی ومالی نقصان کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلاب کے دوران مختلف حادثات میں 97 شہری زندگی ...سیلاب کی تباہ کاریاں:وزیراعظم کی بجلی بلوں پرریلیف کیلئےآئی ایم ایف سے رابطےکی ہدایت
ستمبر 12, 20251330سیلاب سےتباہی کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےوزارت خزانہ کوبین الاقومی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) سےبجلی بلوں پرریلیف کےلئے رابطہ کرنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپنجاب کےمختلف شہروں میں سیلاب سےتباہی کےباعث ...گوگل جیمنی اے آئی میں آڈیو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف
ستمبر 12, 20251870گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری، جیمنی اے آئی میں آڈیو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف،گوگل جیمنی نے بڑی اپ ڈیٹ جاری کر دی، جس کے بعد صارفین اب آڈیو فائلز اپلوڈ ...کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا
ستمبر 12, 20251050طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کامن ویلتھ سکالرشپ 26-2025 کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا۔ ترجمان ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ سکالرشپ ...عمران خان کیخلاف ہتکِ عزت کاکیس: وکیل کی غیر حاضری پر عدالت برہم
ستمبر 12, 2025970بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ہتکِ عزت کےکیس میں وکیل کی غیر حاضری پر عدالت نےبرہمی کااظہارکیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ...خونریزی روکنے کیلئے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ جاری رکھیں گے،قطر
ستمبر 12, 2025760قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہاہےکہ وہ خونریزی روکنے کے لیے اپنے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جاری رکھیں گے۔ اسرائیل کےقطرپرحملےکےبعدسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس طلب ...دوحہ پراسرائیلی حملہ:قطری وزیراعظم آج صدرٹرمپ سےملاقات کرینگے
ستمبر 12, 2025740دوحہ پراسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ آج اہم ملاقات کرینگےجس میں اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت اور غزہ سیز فائر معاہدے کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















