Blog
پاکستان میں ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس لانچ کر دی
ستمبر 12, 2025790نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس پاکستان میں لانچ کر دی۔ ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے اپنی مشہور سیڈان سیریز میں نئی شمولیت کرتے ...صدرمملکت آصف علی زرداری چین کےدورےپرروانہ
ستمبر 12, 20251510صدرمملکت آصف علی زرداری چین کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ ترجمان صدرہاؤس کےمطابق صدرمملکت چینی حکومت کی دعوت پردورہ کررہےہیں،آصف زرداری21ستمبرتک چین کےمختلف علاقوں کادورہ کرینگے،صدرمملکت چنگدد،شنگھائی اورشن جیانگ میں ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان صدر ...بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ستمبر 12, 20251430بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی،بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور ...ایشیاکپ:آج پاکستان اورعمان مدمقابل ہوں گے
ستمبر 12, 2025760ایشیاکپ2025کےچوتھےمیچ میں پاکستان اورعمان کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 میں پاکستان آج اپناپہلامیچ عمان کےخلاف کھیلےگامیچ پاکستانی وقت ...ایشیاکپ:بنگلہ دیش نےہانگ کانگ کو7وکٹوں سےہرادیا
ستمبر 12, 2025720ایشیاکپ 2025کےتیسرےمیچ میں بنگلہ دیش نےہانگ کانگ کو7وکٹوں سےہرادیا۔ ابوظبی میں کھیلےگئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کےتیسرےمیچ میں بنگلادیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ہانگ کانگ کی ...کراچی پورٹ کی بڑی چھلانگ:عالمی رینکنگ میں 61 ویں نمبر پر آگیا
ستمبر 11, 20251030عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی بڑی چھلانگ، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا۔ امریکی تجارتی وفد کا وزارت بحری امور کا دورہ پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ...آج ملک کے کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ستمبر 11, 20251150آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے زیادہ تر علاقے گرم اور خشک رہیں گے، لیکن ...اداکارہ حمیرا اصغر کی میڈیکو لیگل رپورٹ جاری،موت پر شکوک و شبہات بڑھ گئے
ستمبر 11, 2025650ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی حتمی میڈیکو لیگل رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس کے مندرجات نے ان کی موت کے حوالے سے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ رپورٹ ...قطرکی اسرائیلی وزیراعظم کےغیرذمہ دارانہ بیانات کی شدیدمذمت
ستمبر 11, 2025640قطرکے وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےغیرذمہ دارانہ بیانات کی شدیدمذمت کرتےہوئے کہاکہ قطراپنی خودمختاری اورسرزمین کےدفاع کے لئے ہرضروری قدم اٹھائے گا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق قطری وزارت خارجہ نےاپنےبیان میں بتایاکہ اسرائیل ...ایشیاکپ:بھارت نےیواےای کو9وکٹوں سےشکست دیکرنیاریکارڈبناڈالا
ستمبر 11, 20251110ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو9وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر نیا ریکارڈبناڈالا۔ دبئی میں کھیلے گئےایشیاکپ کےدوسرے میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















