Blog
ملک میں کلائیمیٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
ستمبر 13, 2025710وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کلائمٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ مون ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
ستمبر 13, 2025101016ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات 4روپے79پیسےفی لیٹرمہنگی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام ...سیلاب متاثرین کےبجلی بلوں میں ریلیف کیلئےحکومت کی آئی ایم ایف سے درخواست
ستمبر 13, 2025800سیلاب متاثرین کےبجلی بل 3ماہ کےلئے موخرکرنےکےلئےحکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کودرخواست دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پروزارت خزانہ نےآئی ایم ایف سےبجلی بل مؤخرکرنےکامطالبہ کیا۔ بین الاقومی مالیتی فنڈز(آئی ایم ...پنجاب میں سیلاب سےتباہی،اموات کی تعداد100سےزائدہوگئی
ستمبر 13, 2025980پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی،مجموعی طورپراموات کی تعداد100 سے زائد ہوگئی۔ ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ عرفان علی کاٹھیا کابہاولپورکمشنرآفس میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ موجودہ سیلاب صوبہ پنجاب کی ...بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، بیشتر علاقوں میں گرمی بڑھنے لگی
ستمبر 13, 2025960بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی بڑھنے لگی ۔ محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز میں مون سون بارشوں کے سپیل ختم ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ ...ایشیاکپ:پاکستان کافاتحانہ آغاز،عمان کو93رنزکےبڑےمارجن سےشکست دیدی
ستمبر 13, 20251280ایشیاکپ2025کےچوتھےمیچ میں پاکستان نےعمان کو93رنز کے بڑے مارجن سےشکست دےکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغازکیا۔ دبئی میں کھیلے گئےایشیاکپ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس ...معروف بھارتی اداکارہ ٹرین حادثےمیں زخمی،ہسپتال منتقل
ستمبر 12, 2025610معروف بھارتی اداکارہ کو ٹرین حادثےمیں زخمی ہونےکےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا،کرشمہ شرمانے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ویب سیریز راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز سے شہرت ...فہدمصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنےلگیں،اداکارکی خاموشی
ستمبر 12, 20251110پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارومیزبان فہدمصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔اداکار نے خاموشی اختیارکرلی۔ مشہور میزبان اور اداکار فہد مصطفیٰ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ اس ...آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات:ایف بی آرکیلئے2ہفتوں میں 1100ارب روپےجمع کرنالازم
ستمبر 12, 20251340بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےساتھ مذاکرات کےلئے فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے لئےاگلے دو ہفتوں میں 1100 ارب روپے جمع کرنابڑاچیلنج بن گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی ...ہم عدلیہ اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں،بیرسٹرگوہر
ستمبر 12, 2025790چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ ابھی بھی دیرنہیں ہوئی،پی ٹی آئی کے معاملے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















