Blog
علیمہ خان کیخلاف ایف آئی آر، تحریک انصاف کا ردعمل
ستمبر 10, 2025860تحریک انصاف سخت ترین الفاظ میں 8 ستمبر کو عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان پر ایک اور درج کی گئی جھوٹی ایف آئی آر کی مذمت کرتی ہے جس میں نعیم ...وزارت اطلاعات کااہم اقدام:قومی پیغام امن کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کر دیا
ستمبر 10, 20251620وزارت اطلاعات ونشریات نےقومی پیغام امن کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت اطلاعات ونشریات کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق قومی پیغام امن کمیٹی انتہاپسندی اوردہشت گردی پرمتفقہ بیانیہ مرتب کریگی،فرقہ واریت،نفرت انگیزتقاریرکیخلاف بھی ...آئی او ایس 26 کن آئی فون پر استعمال کرنا ممکن ہوگا؟ جانیے
ستمبر 10, 20252990ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی او ایس 26 کن آئی فون پر استعمال کرنا ممکن ہوگا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ ...بی ایس ڈگری رکھنے والوں کیلئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اہم فیصلہ کرلیا
ستمبر 10, 20251850تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بی ایس ڈگری ہولڈر کے لیے کا اہم فیصلہ کرلیا ۔ بی ایس ڈگری کو ایم اے/ایم ایس سی ڈگری کے مساوی قرار دے ...لیسکو نے سولر صارفین کیلئے اے ایم آئی میٹر لازم قرار دیدیا، قیمت میں دو ...
ستمبر 10, 20251290لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) نے سولر صارفین کے لئے اے ایم آئی میٹر لازم قرار دے دیا اورقیمت میں بھی سوفیصداضافہ کرتےہوئےدوگنی کردی۔ لیسکوکےنوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ سولرصارفین کےکنکشن پراب صرف اےایم آئی ...اسرائیل کادوحہ میں حملہ ،قطرکاجواب دینےکااعلان
ستمبر 10, 2025790دوحہ میں اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حملے کے جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ قطر کے وزیراعظم ...کراچی میں طوفانی بارش:پاک فوج کی امدادی ٹیمیں متحرک،ریسکیوآپریشن جاری
ستمبر 10, 2025700کراچی میں طوفانی بارش کےباعث پاک فوج کی امدادی ٹیمیں متحرک ہوگئی، ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ کراچی میں طوفانی بارش کےباعث لوگ مختلف مقامات پرپانی میں پھنس گئے ، پاک فوج کی امدادی ...شراب اوراسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
ستمبر 10, 2025610عدالت نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےشراب اوراسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےجج مبشرحسن چشتی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پورکےخلاف شراب اوراسلحہ برآمدگی کیس کی ...وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،اہم فیصلےمتوقع
ستمبر 10, 2025960وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا،جس میں اہم فیصلے متوقع ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباشریف اورکابینہ کو سیلاب کی صورتحال اورامدادی سرگرمیوں پربریفنگ دی جائےگی۔جبکہ وزیراعظم اجلاس کوایس ...کراچی :کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےاعدادوشمارجاری کر دئیے
ستمبر 10, 2025770کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےکل صبح سےآج صبح تک ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق روشنیوں کےشہرکراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں129.6ملی میٹرجبکہ نارتھ کراچی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















