Blog
ایشیاکپ کاافتتاحی میچ:افغانستان نےہانگ کانگ کو94رنزسےشکست دیکرپہلی فتح نام کرلی
ستمبر 10, 20251550ایشیاکپ کےافتتاحی میچ میں افغانستان نےہانگ کانگ کو94رنزسےشکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ایشیاکپ 2025کامیلہ سج گیارنگارنگ ایونٹ کےافتتاحی میچ میں افغانستان نےہانگ کانگ کوشکست دےکرٹورنامنٹ کافاتحانہ آغازکردیا۔ ابوظبی میں کھیلے ...پرویزالٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس،عدالت نے پراسیکیوٹرسےدلائل طلب کرلیے
ستمبر 9, 20251310سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کےخلاف منی لانڈرنگ کےکیس میں عدالت نے پراسیکیوٹر سےدلائل طلب کرلئے۔ چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کی ...وفاقی حکومت کےقرض میں 13فیصداضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک
ستمبر 9, 2025950اسٹیٹ بینک کی رپوٹ میں کہاگیاہےکہ وفاقی حکومت کےقرض میں مالی سال 2025 میں 13فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کےمطابق مالی سال 2024-25 کے اختتام تک وفاقی ...غیرسرکاری نتائج :راناثنااللہ پنجاب سےجنرل نشست پر سینیٹرمنتخب
ستمبر 9, 20251010غیرسرکاری نتائج،مشیروزیراعظم راناثنااللہ پنجاب سےجنرل نشست پرسینیٹرمنتخب ہوگئے۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کےمطابق راناثنااللہ سینیٹ کی پنجاب سےجنرل نشست پرکامیاب ہوگئے۔حکومتی اتحادکےامیدوارراناثنااللہ کےحق میں 250ووٹ کاسٹ ہوئےاورایک مستردہوا۔ اپوزیشن کابائیکاٹ کااعلان: اپوزیشن نےپنجاب ...اوپن اے آئی کا اہم ا قدام: چیٹ جی پی ٹی میں پیرنٹل کنٹرول فیچر ...
ستمبر 9, 2025670چیٹ جی پی ٹی میں پیرنٹل کنٹرول فیچر متعارف،آرٹی فیشل انٹیلی جینس کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر پیرنٹل کنٹرول متعارف کروانے اعلان کر دیا۔ کمپنی ...پنجاب میں میٹرک کےدوسرے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
ستمبر 9, 20251160طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر میں اہم تعلیمی امتحانات ملتوی کردیئے گئے ،10ستمبر کو ہونیوالے میٹرک کے امتحانات اب29 ستمبر کو شروع ہوں گے۔ سیلاب کی وجہ سے پنجاب بھر ...برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟
ستمبر 9, 20252030بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئےاہم خبر،برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟ برازیل اپنی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے کے باعث دنیا بھر کے سیاحوں میں مشہور ہے، تاہم ...اچھی کرکٹ کھیلتے آرہےہیں،ہم اس چیلنج کیلئےتیارہیں،سلمان علی آغا
ستمبر 9, 2025870پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہم اچھی کرکٹ کھیلتے آرہےہیں،ہم اس چیلنج کےلئےتیارہیں۔ دبئی میں ایشیاکپ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کےدوان گفتگوکرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان ...ایشیا کپ جیتنےپرکتناانعام ملےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 9, 2025720کون ہوگاایشیاکاچیمپئن ،میگاایونٹ کی سرفہرست ٹیم کو تقریباً 3 لاکھ امریکی ڈالر (ساڑھے8 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) رقم ملے گی ۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ...نیپال میں مظاہرے،وزیراعظم کے پی شرمامستعفی،21افرادہلاک
ستمبر 9, 2025800نیپال میں پرتشد د مظاہرے زور پکڑ گئے،وزیراعظم کے پی شرما نےاستعفیٰ دے دیا۔ 21 افرادہلاک جبکہ دارالحکومت کھٹمنڈومیں کرفیولگادیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نیپالی وزیراعظم کے سیکرٹریٹ دفتر کی جانب سے کے پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















