Blog
ایشیا کپ کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، کپتانوں کے عزائم اور تیاریوں کا اظہار
ستمبر 9, 2025850ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، کپتانوں نے عزائم اور تیاریوں کا اظہارکیا۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 کا آغاز آج سے ...سیلاب سےتباہی،وزارت منصوبہ بندی نےابتدائی رپورٹ تیارکرلی
ستمبر 9, 2025870سیلاب سےتباہی پروزارت منصوبہ بندی نےجانی ومالی نقصان پرابتدائی رپورٹ تیارکرلی۔ پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث مجموعی طورپر863اموات ہوئیں اور11سو 47 افرادزخمی ہوئے،جبکہ 6200مویشی ضائع ہوئےاور 672کلومیٹرسڑکیں ٹوٹ گئیں۔9166گھروں کو ...عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
ستمبر 9, 2025580بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی پی ٹی آئی عمران ...پشاورہائیکورٹ کاشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ
ستمبر 9, 2025710پشاورہائیکورٹ نےشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ کرلیا،جوڈیشل افسران کومراسلہ ارسال کردیا۔ پشاوراورایبٹ آبادسیشن کورٹس میں سیکنڈشفٹ کی عدالتیں لگیں گی،ہائیکورٹ نےپشاوراورایبٹ آباد کے جوڈیشل افسران کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق ڈسٹرکٹ کورٹس ...بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ستمبر 9, 2025720بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے۔جبکہ بہاولپور،رحیم یارخان،خانپور،کوٹ ادو اور لودھراں میں بارش متوقع ...بھارتی آبی جارحیت جاری:دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا
ستمبر 9, 2025940بھارتی آبی جارحیت کاسلسلہ جاری،دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا، وزارت آبی وسائل نےمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کردیا۔ بھارت نےدریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا،بھارتی ہائی کمشنر نے دریائے ستلج میں ہائی فلڈالرٹ جاری ...پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن
ستمبر 9, 2025900پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن ،ووٹنگ کاعمل جاری ،اپوزیشن کابائیکاٹ کا اعلان،حکمران جماعت کوواضح برتری حاصل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں دوعددپولنگ بوتھ بنائیں گےہیں،ووٹنگ کاعمل صبح9بجےسے شام4بجےتک بلاتعطل ...ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل
ستمبر 9, 2025630ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 کا آغاز آج سے متحدہ عرب امارات ...ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ سری کو گوگل کا جیمینائی اے آئی چلائے گا
ستمبر 8, 20251320آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،2026 میں ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ (سری) کو گوگل کا جیمینائی اے آئی چلائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل اپنی ورچوئل ...ملک میں سیلابی صورتحال:وزیراعظم کی اہم ہدایت
ستمبر 8, 2025810ملک میں سیلابی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا، جس میں چیئرمین این ڈی ایم اےنے ملک بھر میں دریاؤں میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















