Blog
ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل
ستمبر 9, 2025630ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 کا آغاز آج سے متحدہ عرب امارات ...ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ سری کو گوگل کا جیمینائی اے آئی چلائے گا
ستمبر 8, 20251320آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،2026 میں ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ (سری) کو گوگل کا جیمینائی اے آئی چلائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل اپنی ورچوئل ...ملک میں سیلابی صورتحال:وزیراعظم کی اہم ہدایت
ستمبر 8, 2025810ملک میں سیلابی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا، جس میں چیئرمین این ڈی ایم اےنے ملک بھر میں دریاؤں میں ...نیپال: بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کیخلاف ہزاروں لوگوں کااحتجاج، 6افرادہلاک
ستمبر 8, 2025770نیپال میں بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر عائد پابندیوں کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤ کر لیا۔ہنگامہ آرائی میں 6افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی ...جوئے کی ایپس کی تشہیر کا کیس: ڈکی بھائی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل ...
ستمبر 8, 20251580جوئے کی ایپس کی تشہیر کے کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیاگیا۔ لاہورضلع کچہری میں جوئے کی ایپس کی تشہیر کے کیس کی سماعت ...پی ٹی آئی ورکرزکنونشن کی اجازت کامعاملہ:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکواہم ہدایت
ستمبر 8, 2025860تحریک انصاف ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ دینےکےکیس میں عدالت نےڈپٹی کمشنرلاہورکواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرہنماپی ٹی آئی کی اکمل باری کی پی ٹی آئی ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ ...حکومت کاایسوسی ایٹ ڈگری کےحامل امیدواروں کو سرکاری نوکریاں دینے کا فیصلہ
ستمبر 8, 2025920خیبرپختونخوا حکومت نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو سرکاری نوکریوں کیلئے اہل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے کی جامعات اور کالجز میں بی ایس پروگرامز میں ایسوسی ایٹ ڈگری ...لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
ستمبر 8, 2025700صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بادل برسنےسےقبل ٹھنڈی ہواؤں کاراج رہا،جس سےموسم خوشگوارہوگیا۔شہرمیں ایبٹ روڈ،ڈیوس روڈ،لکشمی چوک کےگردونواح میں موسلادھاربارش ...چناب میں شدید سیلابی صورتحال، بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، فلڈ ...
ستمبر 8, 20251100پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،دریائےچناب میں انتہائی اونچے درجےکےسیلاب سے سیکڑوں دیہات زیرآب آگئےجبکہ بھارت نےستلج میں مزیدپانی چھوڑدیاجس کےباعث فلڈالرٹ جاری کردیاگیا۔ بھارت کی جانب سےچھوڑےگئےپانی کےباعث پنجاب ...ہمارےاراکین کی قومی اسمبلی سےنااہلی غیرقانونی ہے،بیرسٹرگوہر
ستمبر 8, 2025610چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہمارےاراکین کی قومی اسمبلی سےنااہلی غیرقانونی ہے ،الیکشن سےبائیکاٹ ہمارااصولی فیصلہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ اورراشن تقسیم کیا۔ اس موقع پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















